اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
حجاب
اقوام متحدہ:

فرانس نے حجاب پر پابندی لگا کر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی

یو این کمیٹی نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ فرانس نے ملک میں حجاب پہننے والی مسلم خاتون کے اسکول جانے پر پابندی لگا کر بین الاقوامی حقوق کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے
خبر کا کوڈ: 5759    تاریخ اشاعت : 2022/08/04

بھارت میں ہندوانتہاپسند کا مساجد سے لاؤڈاسپیکرز ہٹانے کا مطالبہ

بھارت میں حجاب کے بعد اب اذان کیخلاف مہم چلائی جارہی ہے۔ہندوانتہاپسند تنظٰم نے مساجد میں اذان دینے کے لئے لاؤڈاسپیکرز ہٹانے کا مطالبہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5311    تاریخ اشاعت : 2022/04/16

فرانس میں مسلمان خواتین کا حجاب کی حمایت میں آن لائن احتجاج کا اعلان

فرانسیسی حکومت کی طرف سے حجاب کے خلاف قانون سازی کے بعد فرانس میں مسلمان خواتین سے دینی آزاد کا حق چھن جائےگا ، اسی سلسلے میں فرانس میں مسلمان خواتین نے حجاب کی حمایت میں آن لائن احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4551    تاریخ اشاعت : 2021/05/05

اردو زبان زائرین کے لیے خصوصی طور پر عفاف و حجاب کانفرنس منعقدہوئی

ماہ محرم کے پہلے ہی روز "حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی سیرت میں عفاف و حجاب " کانفرنس اردوزبان زائرین کے لیے کہ جو خواتین حرم مطہر رضوی میں ہندوستان وپاکستان سے تشریف لائی ہوئی تھی ، خصوصی طور پر منعقدہوئی۔
خبر کا کوڈ: 2490    تاریخ اشاعت : 2018/09/16

ایران و سعودی عرب مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کر سکتے ہیں: ایرانی نمائندہ

حج کے امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے نے اس بات پر زور دیا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے حج سفارتکاری مددگار ثابت ہوسکتی ہے.انہوں نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب باہمی مذاکرات اور بات چیت سے مسائل و مشکلات کو کم کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2301    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

ڈینمارک میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرہ

ڈینمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں بڑی تعداد میں لوگوں نے مسلمان خواتین کے برقع پر پابندی کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2094    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

ڈنمارک میں حجاب پر پابندی کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

احتجاجی مظاہرین نے ڈنمارک میں حجاب پر پابندی کو مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 2087    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

برطانوی اسکول میں روزہ رکھنے اور حجاب کرنے پر پابندی عائد

برطانیہ کے ایک بڑے سرکاری اسکول نے کمسن طالبات کے حجاب کرنے اور روزے رکھنے پر پابندی عائد کردی۔
خبر کا کوڈ: 74    تاریخ اشاعت : 2018/01/15

ھندوستان؛ اسکول میں حجاب پابندی پر اعتراضات

مہاراشٹر کے شہر بمبئی کے اسکول میں مسلم طالبہ پر حجاب پابندی کو سخت اعتراضات کا سامنا ہے
خبر کا کوڈ: 20    تاریخ اشاعت : 2018/01/02

مقبول خبریں