اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
خطاب

شیخ زکزاکی عصر حاضر میں ایثار اور استقامت کی علامت بن چکے ہیں

انہوں نے کہا کہ علامہ ابراہیم زکزاکی نائجیریا کے بہادر حسینی جس نے اپنے چھ جوان بیٹے راہ خدا میں قربان کر دیے حالیہ سانحے میں ان کا جوان بھتیجا محسن یعقوب زکزاکی شہید ہوا ہے جوکہ زکزاکی خاندان کی راہ حسینیت میں قربانی کی نئی مثال ہے۔
خبر کا کوڈ: 5769    تاریخ اشاعت : 2022/08/13

نینسی پلوسی کا متنازعہ دورہ تائیوان،ایران اور روس کی جانب سے شدید مذمت

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے تائیوان کی پارلیمنٹ سے خطاب کے بعد چین نے امریکی سفیر کو طلب کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 5753    تاریخ اشاعت : 2022/08/03

علامہ امین شہیدی:

دینِ اسلام ہی دنیوی و اخروی سرفرازی کا ضامن ہے

علامہ امین شہیدی نے سیکولرازم اور لبرل ازم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم مطالعہ کریں تو اس نتیجہ پر پہنچیں گے کہ سیکولرازم اور لبرل ازم دین کو انسان کی ذاتی اور انفرادی ضرورت کے دائرہ میں محدود کر کے اس کی اجتماعی زندگی سے نکال دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5752    تاریخ اشاعت : 2022/08/03

روسی صدر:

ایٹمی جنگ کوئی جیت نہیں سکتا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایٹمی جنگ میں کوئی فریق کامیابی حاصل نہیں کرسکتا اور ایسی جنگ کبھی نہیں چھڑنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5749    تاریخ اشاعت : 2022/08/02

علامہ امین شہیدی:

قرآن کے پیش کردہ مثالی معاشرہ کا قیام کسی ہادی کے بغیر ممکن نہیں

"بعثت سے ظہور تک" کے عنوان پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مفہوم، پیغام اور انسانی ضرورتوں کو بیان کرنے کے حوالہ سے دینِ اسلام ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کی جدوجہد کی تکمیل کا نام ہے.
خبر کا کوڈ: 5744    تاریخ اشاعت : 2022/08/02

انبیاء علیہم السلام کی بعثت کا مقصد تطہیر کے عمل کا تسلسل تھا

علامہ امین شہیدی نے کہا کہ اللہ تعالی نے قرآن مجیدمیں انسان کو اپنی شاہکار تخلیق قرار دینےکے ساتھ ساتھ اس کے ملکوتی اورحیوانی پہلوؤں کو بھی پیش کیا ہے۔ اللہ چاہتا ہے کہ انسان حیوانی زندگی سے انسانی زندگی کی طرف سفر کرتے ہوئے انسانیت کی معراج تک جا پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 5740    تاریخ اشاعت : 2022/08/01

علامہ امین شہیدی:

ارتقائی منازل طے کرنے کے لئےحسینؑ ابن علیؑ سے عشق کرنا ضروری ہے

پاکستان کے ممتاز عالم دین نے کہاکہ ماہِ محرم کے آغاز سے ہی ہمارا قلب درد و حزن کی کیفیت محسوس کرتا ہے۔ ہماری روح اس درد سے متصل ہو جاتی ہے اور جی نہیں چاہتا کہ خوشی کا اظہار کریں۔
خبر کا کوڈ: 5733    تاریخ اشاعت : 2022/07/31

علامہ راجہ ناصر عباس:

عزاداروں اور بانیان کو تنگ کرنے کے غیر انسانی رویے کو برداشت نہیں کیا جائے گا

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ محرم الحرام کے دوران عزاداری کے پروگراموں کو فول پروف سیکورٹی اور سہولیات فراہم کرنا ریاستی اداروں کی آئینی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 5729    تاریخ اشاعت : 2022/07/30

ایران نے دین و سیاست کی جدائی کے مغربی نظریے پر خط بطلان کھینچ دیا

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے دین و سیاست کی جدائی کے مغربی نظریے پر خط بطلان کھینچ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5723    تاریخ اشاعت : 2022/07/28

پاکستان کے شہر ملتان میں ''سلام فرماندہ'' ترانے کی خصوصی تقریب

تقریب میں ملتان شہر اور گرد و نواح سے بڑی تعداد میں بچوں اور بچیوں نے اپنے والدین کے ہمراہ شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 5716    تاریخ اشاعت : 2022/07/27

علامہ راجہ ناصرعباس جعفری:

پاکستانی عوام امریکہ کے خلاف نفرت کا برملا اظہار کر رہے ہیں

انہوں نے کہا کہ ہم فاتح خبر کے ماننے والے ہیں۔ ہماری یہ ذمہ داری ہے کہ یہودی و نصاری کو خود پر غالب نہ آنا دیں۔
خبر کا کوڈ: 5710    تاریخ اشاعت : 2022/07/25

میجر جنرل رشید:

پڑوسیوں کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتے ہیں

خاتم الانبیا کے سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کماندر نے کہا ہے کہ خطے میں دشمنوں کی مداخلتوں کی مدد سے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں اور ایران کی سلامتی پڑوسیوں کی سلامتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5687    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

سید حسن نصر اللہ:

اگر لبنان کو اس کا حق نہ ملا تو صہیونی حکومت کہیں پر بھی تیل و گیس کے اخراج کا حق نہیں رکھتا

گزشتہ روز حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ماہ محرم کی آمد کے سلسلے میں اپنے خطاب میں کہا کہ اگر لبنان کو اس کا حق نہ ملا تو غاصب صہیونی ریاست کو بھی کہیں سے تیل و گیس اخراج کرنے نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5686    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

علامہ امین شہیدی:

"غدیر سے ظہور تک"کا موضوع مظلوم انسانیت کے لئے ایک تابناک مستقبل کی نویدہے

ایوانِ اقبال لاہور میں قرآن واہلبیتؑ اکیڈمی کےزیرِاہتمام"غدیر سے ظہور تک"کانفرنس کاانعقاد ہوا جس میں مقبول ترانہ"سلام فرماندہ"کے خالق حاج ابوذرروحی نے خصوصی شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 5675    تاریخ اشاعت : 2022/07/17

عمران خان:

امریکی مراسلے کی تحقیقات ہونی چاہیے تھی لیکن اسے دبانے کی پوری کوشش کی گئی

عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکی سفیر نے کہا وزیراعظم کو نہ ہٹا یا تو پاکستان کو مشکل کا سامنا کرنا پڑے گا، ڈونلڈ لو کہتا ہے کہ وزیراعظم کو ہٹایا گیا تو معاف کیا جائے گا، کیا ایک منتخب وزیراعظم کو اس طرح سے ہٹایا جاتا ہے؟
خبر کا کوڈ: 5674    تاریخ اشاعت : 2022/07/17

سید حسن نصراللہ کل اہم خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کل بروز بدھ اہم خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5660    تاریخ اشاعت : 2022/07/13

شیخ نعیم قاسم:

امریکہ اور اس کے اتحادی لبنان میں حکومت کے تشکیل نہیں چاہتے

حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہاکہ ہمیں آخری لمحے تک کوشش کرنا ہوگی اور ہم جانتے ہیں کہ امریکہ اور اس کے اتحادی لبنان میں حکومت کے تشکیل نہیں چاہتے اور ہمارے ملک کو امن کی طرف گامزن نہیں دیکھنا چاہتے۔
خبر کا کوڈ: 5640    تاریخ اشاعت : 2022/07/07

امریکہ ذوالفقار علی بھٹو سے خوش نہیں تھا اور اس نے کہا تھا کہ تمہیں نشانہ عبرت بنادیں گے، عمران خان

پاکستان کے سابق وزیراعظم نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو ملک کو آزاد خارجہ پالیسی کی طرف لے جارہے تھے جس پر امریکہ خوش نہیں تھا کہ پاکستان کی آزاد خارجہ پالیسی بنے، انہیں کہا گیا کہ تمہیں عبرت کا نشان بنادیں گے.
خبر کا کوڈ: 5637    تاریخ اشاعت : 2022/07/06

ایرانی صدر 29 جون کو ترکمانستان کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی اپنے ترکمانستان کے ہم منصب کی باضابطہ دعوت پر کیسپین ساحلی ممالک کے سربراہی اجلاس میں حصہ لینے کیلئے 29 جون کو اشک آباد کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5604    تاریخ اشاعت : 2022/06/28

ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، پاکستانی وزیراعظم

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔
خبر کا کوڈ: 5591    تاریخ اشاعت : 2022/06/25

مقبول خبریں