اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
دہشتگردی

ایران نے کی پاکستان میں دہشتگردی کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دہشتگردوں کے ہاتھوں 14 افراد کے قتل کی شدید مذمت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3830    تاریخ اشاعت : 2019/04/20

ایران کا ہر فرد سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

ایرانی پارلیمنٹرینز نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے یکجہتی کیلئے سبز یونیفارم پہن لیا۔
خبر کا کوڈ: 3795    تاریخ اشاعت : 2019/04/09

ایران مخالف امریکی پابندیاں، اقتصادی دہشتگردی : جواد ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران مخالف امریکی پابندیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف ایران کیخلاف اقتصادی جنگ نہیں بلکہ اقتصادی دہشتگردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3773    تاریخ اشاعت : 2019/04/02

ایران کے سپہ سالارکا دورہ شام

عراق اور شام کی مسلح افواج کے سربراہوں کا سہ فریقی اجلاس باقاعدہ طورپر انسداد دہشتگردی کے طریقوں کا جائزہ لینے کے لئے منعقد کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3758    تاریخ اشاعت : 2019/03/18

امریکا اور طالبان کے مذاکرات کسی نتیجے کے بغیرختم

امریکا اور طالبان کے مابین مذاکرات کے حوالے سے متضاد رپورٹیں سامنے آرہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3748    تاریخ اشاعت : 2019/03/13

شہید درود، معصوم زکریا ۔ کارٹون

خبر کا کوڈ: 3619    تاریخ اشاعت : 2019/02/10

زاہدان دھماکوں کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ جیش الظلم نے قبول کی

اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر زاہدان میں کل رات معمولی قسم کے دو دھماکے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3546    تاریخ اشاعت : 2019/01/30

کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں کو نہیں روکا گیا توامن کی فضاء خراب ہوسکتی ہے، ثروت اعجاز قادری

پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں کو نہیں روکا گیا توامن کی فضاء خراب ہوسکتی ہے
خبر کا کوڈ: 3400    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

مسلمان ناموس رسالت (ص) پر قربان ہونے کو تیار ہیں: علامہ راجہ ناصر عباس

مجلس وحدت مسلمین نے کہا ہے کہ ناموس رسالت (ص) کے نام پر ناموس رسالت (ص) کی تحریک کو نقصان پہنچایا گیاہے۔
خبر کا کوڈ: 3096    تاریخ اشاعت : 2018/11/27

ایران و عراق تعلقات فطری اور اٹوٹ ہیں

مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اور عراقی صدر برہم صالح نے تہران بغداد تعلقات کو فطری اور اٹوٹ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3073    تاریخ اشاعت : 2018/11/18

امریکی الزامات میں شدت ایرانی قوم سے امریکہ کی شکست کا نتیجہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی الزامات میں شدت اور جھوٹے اور من گھڑت الزامات کی بوچھار ایرانی قوم سے امریکہ کی شکست کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2818    تاریخ اشاعت : 2018/10/15

دہشتگردی کے ناسور کو ختم کرنے پر تاکید

ڈاکٹر حسن روحانی نے نیویارک میں افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ سے بھی ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 2600    تاریخ اشاعت : 2018/09/25

سوچی معاہدہ شامی حکومت کی حاکمیت کے لئے

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران کے خلاف امریکی الزامات کو شام میں امریکہ کی جانب سے اپنی شکست پر پردہ ڈالنے سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ سوچی معاہدہ تہران اجلاس کی سفارتی کوشششوں کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2524    تاریخ اشاعت : 2018/09/19

کرپشن اور دہشتگردی پاکستان کے لئے ناسور

پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کرپشن کے ناسور اور دہشتگردی نے ملکی اقتصادیات کو تباہ کردیا ہے اور عوام بے ایمانی سے تنگ آچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2516    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

یورپ میں دہشتگردی کے بارے میں انٹرپول کا انتباہ

انٹرپول نے یورپ میں عنقریب کسی دہشت گردانہ حملے کی بابت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2234    تاریخ اشاعت : 2018/08/21

مسلمانوں کا جینا حرام کرنے والا امریکہ خود بری طرح دہشتگردی کا شکار، شکاگو میں 4 افراد فائرنگ سے ہلاک

مسلمان ممالک پر فوجی یلغار کرنے والا امریکہ خود اپنے مقامی دہشتگردوں کی کارروائیوں کی لپیٹ میں ہے اور آئے روز فائرنگ کے واقعات میں عام شہری مارے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2149    تاریخ اشاعت : 2018/08/08

امریکی دانشوروں کا ایران کے حق میں گواہی دینے کا اعلان

ایک طرف امریکی عدالت نے گیارہ ستمبر کے واقعے میں ایران کے کردار کے بارے میں کسی ثبوت کے بغیر ایرانی اثاثہ جات میں سے ایک بڑی رقم غصب کرنے کا حکم دیا ہے، تو دوسری جانب امریکی یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور سیاسی فعالوں نے ایران کی وزارت خارجہ اور وزارت انصاف کے نام خط میں تہران کی بے گناہی پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1496    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

امریکہ میں پھر دہشتگردی ؛ طالب علم نے استاد سمیت ایک طالبہ کو زخمی کر دیا

امریکا کے ایک اسکول میں انتہاپسند طالب علم نے فائرنگ کرکے استاد سمیت ایک طالبہ کو زخمی کردیا جبکہ حملہ آور کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1488    تاریخ اشاعت : 2018/05/26

غیرملکی مداخلت، دہشتگردی اور انتہاپسندی کی اصل وجہ: ڈاکٹر ظریف

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمارا مقصد خطے کو مضبوط اور ای سی او تنظیم کے ممالک کو خوشحال بنانا ہے. ہمارا مستقبل ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہےاور یہاں کامیابی اور شکست کے اثرات ہم سب پر مرتب ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 1238    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

دہشت گردی کا اسلام میں کوئی مقام نہیں، اسلام آباد کانفرس میں تاکید

اسلام آباد میں منعقدہ تقریب مذاہب کی بین الاقوامی کانفرنس میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف بھرپور مہم پر تاکید کرتے ہوئے اعلان کیا گیا ہےکہ اسلام میں دہشت گردی کا کوئی مقام نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 889    تاریخ اشاعت : 2018/03/24

مقبول خبریں