اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
رمضان

دنیا پر امریکہ اور اسرائیل کا قبضہ اور تسلط/ قرآن کی ہدایات پر عمل کی ضرورت

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا پر امریکی اور اسرائیلی تسلط قائم ہوگیا ہے اور موجودہ شرائط میں قرآن مجید کی ہدایات پر عمل بہت ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4461    تاریخ اشاعت : 2021/04/13

کینیڈا کے وزیر اعظم کی رمضان المبارک کی آمد پر مسلمانوں کو مبارکباد

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ماہ رمضان کی آمد پر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3899    تاریخ اشاعت : 2019/05/06

ایران میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا پہلا روزہ بروز منگل

اسلامی جمہوریہ ایران میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا اور اب پہلا روزہ 7 مئی بروز منگل کو ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3887    تاریخ اشاعت : 2019/05/06

حکومت افغانستان کا یکطرفہ فائر بندی کا اعلان

افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ستّائیس رمضان المبارک سے عید الفطر کے پانچ روز بعد تک یکطرفہ فائر بندی کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1555    تاریخ اشاعت : 2018/06/07

پہلی شب قدرکے اعمال و فضائل

اس رات جس کے لئے جو مقدر ہوتا ہے اسے امام زمانہ (عج) کی خدمت میں پیش کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 1544    تاریخ اشاعت : 2018/06/03

پاکستان میں 8 جون کو یوم القدس

پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے کہا ہے کہ اس سال 8 جون کو یوم القدس منایا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 1522    تاریخ اشاعت : 2018/05/30

رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا

اے معبود! آج کے دن مجھے یتیموں پر رحم کرنے کی توفیق دے
خبر کا کوڈ: 1476    تاریخ اشاعت : 2018/05/24

نامعلوم افراد نے؛ سوئیڈن میں نماز خانے کو آگ لگا دی

شہر هسلولم (Hässleholm کے نماز خانے میں آگ لگانے کا واقعہ رمضان المبارک کے مقدس ایام میں پیش آیا ہے
خبر کا کوڈ: 1445    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

امریکہ ایرانی قوم کو ہرگز نہیں جھکا سکے گا، صدر مملکت

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے حکومتی ارکان اور ان کے اہل خانہ کے ایک اجتماع سے خطاب میں ایران کے خلاف امریکہ کی گھناؤنی سازشوں اور عداوتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتا۔
خبر کا کوڈ: 1440    تاریخ اشاعت : 2018/05/21

عالمی سطح پر اسرائیل و امریکہ مخالف مظاہرے

ماہ رمضان کے پہلے جمعے کو ایران، پاکستان، ہندوستان، برطانیہ، ترکی، لبنان اور فلسطین سمیت دنیا کے کئی ممالک میں مظاہرے ہوئے جس کے دوران مظاہرین نے فلسطینی عوام سے یکجہتی اور صیہونی حکومت کے خلاف اپنے شدید غم و غصے اور نفرت کا اعلان کیا -
خبر کا کوڈ: 1433    تاریخ اشاعت : 2018/05/20

کل پاکستان اور ایران میں رمضان کا چاند نظر آنےکا امکان

پاکستان اور ایران کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1425    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

مقبول خبریں