اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
روس
ایران:

روس ایرانی سٹیلائٹ «خیام» خلا میں بھیجے گا

سٹیلائٹ خیام آئندہ ہفتے قزاقستان کے بایکونور خلائی اسٹیشن سے روس ی راکٹ سویوز کے ذریعے خلا میں بھیجا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 5756    تاریخ اشاعت : 2022/08/04

روسی صدر:

ایٹمی جنگ کوئی جیت نہیں سکتا

روس ی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایٹمی جنگ میں کوئی فریق کامیابی حاصل نہیں کرسکتا اور ایسی جنگ کبھی نہیں چھڑنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5749    تاریخ اشاعت : 2022/08/02

روس ی وزیرخارجہ کی اپنے پاکستانی ہم منصب کو دورہ ماسکو کی دعوت

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کو ایک ایسے وقت میں ماسکو کے دورے کی دعوت دی ہے جب اسلام آباد امریکا اور روس کے درمیان اپنے تعلقات میں ٹھیک توازن برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5735    تاریخ اشاعت : 2022/07/31

یوکرین کے شہروں میکولایف اور خارکوف میں شدید دھماکوں کی گونج

ذرائع ابلاغ نے آج صبح یوکرین کے دو شہروں میکولایف اور خارکوف میں شدید دھماکوں کی گونج سنائی دینے کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5706    تاریخ اشاعت : 2022/07/24

روس ی صدر پیوٹن کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات

روس کے صدر پیوٹن نے کچھ ہی دیر پہلے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5684    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

ایران اور ترکی کے صدور کی موجودگی میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

تہران اور انقرہ کے درمیان تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب کا آج بروز منگل کو دونوں ممالک کے صدور کی موجودگی میں سعدآباد کے تاریخی- ثقافتی کمپلیکس میں انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5683    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور پیوٹن کی ملاقات

روس ی صدر ولادیمیر پیوٹن جو آج آستانہ عمل کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے ہیں نے ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5682    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

کرملین کے ترجمان:

ایران سے تعلقات کی طویل تاریخ اور روشن مستقبل ہے

کرملین محل کے ترجمان "دیمیتری پسکوف" نے ایران سے باہمی تعلقات کی طویل تاریخ اور روشن مستقبل پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تعلقات دونوں ممالک کے مفادات میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5680    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

روس ی صدر پیوٹن اگلے ہفتے تہران کا دورہ کریں گے

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اگلے ہفتے ایران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5662    تاریخ اشاعت : 2022/07/13

روسی وزیر خارجہ:

مغرب مذاکرات نہیں چاہتا اور میدان جنگ میں یوکرین کی روس پر فتح کا خواہاں ہے

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہاکہ مغرب اگر یہ امید رکھتا ہے کہ یوکرین کے مسئلے کو مسلحانہ اور عسکری طریقے سے حل کرے تو صلح کے مذاکرات بے معنی اور بے فائدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5652    تاریخ اشاعت : 2022/07/11

روسی وزیر خارجہ:

مغرب نے آزادیِ بیان کو دفنا دیا ہے

روس ی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے منگولیہ کے سفر کے دوران ایک بیان میں کہا افسوس کی بات ہے کہ مغرب ہر وہ کام کررہا ہے جس سے ان میڈیا ہاوسز کے کام کو روکا جاسکے جو یوکرین میں رونما ہونے والے واقعات کی حقیقی اطلاعات منتشر کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5642    تاریخ اشاعت : 2022/07/07

ایرانی صدر اور پوٹین کی اشک آباد میں ملاقات

ایرانی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور روس ی صدر ولادیمیر پوٹین کی ترکمانستان میں ملاقات ہوئی۔ جس میں اہم دوطرقہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5611    تاریخ اشاعت : 2022/06/30

ایرانی وزیر خارجہ:

ایرانی وزیر خارجہ نے روس کیساتھ معاہدوں کے جلد نفاذ کیلیے مشترکہ کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے روس کیساتھ معاہدوں کے جلد نفاذ کیلیے مشترکہ کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا۔
خبر کا کوڈ: 5587    تاریخ اشاعت : 2022/06/23

ایرانی وزیر خارجہ:

امید ہے کہ مستقبل قریب میں امریکی حقیقت پسندی سے ایک معاہدے پر پہنچیں

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امید ہے کہ امریکی فریق کی حقیقت پسندی کے ساتھ ہم مستقبل قریب میں معاہدے کے حتمی نقطہ تک پہنچیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5586    تاریخ اشاعت : 2022/06/23

رئیسی:

ایرانی اور روس ی حکام کی ملاقاتوں کا تسلسل فائدہ مند اسٹریٹجک تعاون کے نئے دور کے قیام کیلیے پختہ ارادے کی علامت ہے

ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایرانی اور روس ی حکام کے درمیان ملاقاتوں اور مشاورت کا تسلسل فائدہ مند اسٹریٹجک تعاون کے نئے دور کے قیام کے لیے پختہ ارادے کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 5585    تاریخ اشاعت : 2022/06/23

روس نے شام پر صہیونی حملوں کو غیر قانونی اور ناقابل قبول قرار دے دیا

اقوام متحدہ میں روس کے نائب نمائندے نے دمشق کے ہوائی اڈے پر غاصب صہیونیوں کے حملوں کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5582    تاریخ اشاعت : 2022/06/22

اولیانوف:

بورڈ آف گورنرز کی قرارداد مغرب کی اسٹریٹیجک غلطی ہے

ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز میں جوہری معاہدے کے رکن تین یورپی ممالک اور امریکہ کی ایران مخالف قرارداد ایک اسٹریٹیجک غلطی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5578    تاریخ اشاعت : 2022/06/21

لاوروف رواں ہفتہ کے آخر میں تہران کا دورہ کریں گے/ ویانا مذاکرات پٹڑی سے خارج نہیں ہوئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس کے وزير خارجہ رواں ہفتہ کے آخر میں تہران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5572    تاریخ اشاعت : 2022/06/21

بھارت نے روس سے کوئلے اور تیل کی خریداری میں اضافہ کر دیا

بھارت نے روس ی تاجروں کی رعایت پر روس سے کوئلے اور تیل کی خریداری میں اضافہ کر دیا ہے، 20 روز میں بھارت کی روس ی کوئلے کی خریداری میں 6 گنا اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5571    تاریخ اشاعت : 2022/06/20

روس کا یوکرائن پر حملہ نہیں فوجی آپریشن ہے/ برطانیہ روس کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرسکتا ہے تو کرے

روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرائن میں حالات جیسے دکھائے جا رہے ہیں ویسے نہیں ہیں، روس نے یوکرائن پر حملہ نہیں کیا،یوکرائن کو نیٹو میں گھسیٹنا ایک مجرمانہ فعل تھا۔
خبر کا کوڈ: 5561    تاریخ اشاعت : 2022/06/18

مقبول خبریں