قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید الاضحی اور عید غدیر خم کی مناسبت سے ملک کی مختلف جیلوں میں بند دو ہزار سے زائد قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5678 تاریخ اشاعت : 2022/07/17
سعودی حکومت نے دشمن سے دوستی کے جرم میں اپنے 3 فوجی اہلکاروں کی سزا ئے موت پر عمل درآمد کرتے ہوئے ان کے سر قلم کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4452 تاریخ اشاعت : 2021/04/11
فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو کرپشن ثابت ہونے پر 3 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4324 تاریخ اشاعت : 2021/03/02
بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو بدعنوانی کے الزام میں پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 279 تاریخ اشاعت : 2018/02/08