اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
سفارتکاروں

بغداد نے احتجاجی نامہ بحرین کے سفیر کے حوالے کردیا

بحرین کے وزير خارجہ کی طرف سے بعض عراقی رہنماؤں کی توہین کے بعد عراقی وزارت خارجہ نے احتجاجی نامہ بغداد میں بحرین کے سفیر کے حوالے کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3884    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

ایران کی نظر مستقبل پر، سید عباس عراقچی

ایران کے نائـب وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کی نظر مستقبل پر تاہم ماضی کو فراموش نہیں کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3358    تاریخ اشاعت : 2019/01/06

ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے یورپ کے جواب کا انتظار نہیں کرے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور یورپی ممالک کے مابین ہونے والے مذاکرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے یورپ کے جواب کا منتظر نہیں رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 1922    تاریخ اشاعت : 2018/07/22

ایران نے پناہ گزینوں کو بہترین خدمات پیش کی ہیں، اقوام متحدہ

تہران میں قائم پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کے دفتر کی انچارج نے کہا ہے کہ ایران نے غیر ملکی باشندوں کی بہت گرانقدر خدمات انجام دی ہیں جو دیگر ملکوں کے لئے مثال بن سکتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1694    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

سفارتکاروں کے ساتھ پاکستان کا رویّہ نامناسب ہے، امریکا

امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تمام ملکوں کے سفارت کاروں کے ساتھ پاکستان کی حکومت کا سلوک نامناسب ہے
خبر کا کوڈ: 1473    تاریخ اشاعت : 2018/05/24

پاکستان نے امریکی سفارت کاروں پر جوابی پابندیاں لگا دیں

حکومت پاکستان نے امریکا کی جانب سے پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت محدود کرنے کے بعد امریکی سفارتکاروں پر جوابی پابندیاں عائد کر دیں۔
خبر کا کوڈ: 1399    تاریخ اشاعت : 2018/05/12

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1226    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

امریکی سفارتکار کی پاکستان سے فرار کی کوشش ناکام

گاڑی کی ٹکر سے پاکستانی نوجوان کو ہلاک کرنے والے امریکی سفارتکار کرنل جوزف کے بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام ہوگئی اور اس کا نام واچ لسٹ میں شامل کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1115    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

امریکہ اور یورپی ممالک کے خلاف روس کی کارروائی

روس نے امریکہ کے سفارتکاروں کی طرح برطانیہ کے سفارتی عملے کےمزید 50 ارکان کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 982    تاریخ اشاعت : 2018/04/02

روس:23 ممالک کے سفارت کاروں کو ملک سے نکلنے کا حکم

برطانیہ میں روسی ڈبل ایجنٹ پر کیمیائی حملے کے معاملے پر کشیدگی میں اضافے کے بعد روس نے23 ممالک کے 59 سفارت کاروں کو نکال دیا۔
خبر کا کوڈ: 956    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

ہندوستان اور پاکستان کا امن پسندانہ اقدام

پاکستان اور ہندوستان نے دونوں ممالک میں سفارتکاروں کو ہراساں کئے جانے کی شکایتوں کو دور کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 953    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کا انخلا امن کی جانب ایک قدم

اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی سفارتکار نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کا انخلا امن کی جانب ایک قدم ہے۔
خبر کا کوڈ: 921    تاریخ اشاعت : 2018/03/29

روس اور امریکہ میں پھر ٹھنی

اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب ویسیلی نبنزیا نے امریکہ اور اقوام متحدہ سے روسی سفارت کاروں کے اخراج کو افسوسناک اور غیر دوستانہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 909    تاریخ اشاعت : 2018/03/28

روس نے 23 برطانوی سفارت کاروں کو بے دخل کردیا

لندن سے روسی سفارتکاروں کی بے دخلی کے احکامات کے بعد روس نے بھی تیئیس برطانوی سفارت کاروں کو نکال دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 811    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

ایران کا رائٹر کی افواہوں پردعمل

اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی سفارتکار نے یورپی یونین کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ نئی پابندیوں سے متعلق رائٹر کی افواہوں پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ یورپ جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ اور پابندیوں کے خاتمے کا تسلسل جاری رکھنے کا خواہاں ہے.
خبر کا کوڈ: 805    تاریخ اشاعت : 2018/03/17

برطانیہ، 23 روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان

برطانیہ نے سابق روسی جاسوس پر اعصابی گیس کے حملے کی وضاحت پیش نہ کرنے پر 23 روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 773    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

مقبول خبریں