اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
سفارتی

ایران نے تین یورپی ممالک اور امریکہ کے اقدام کو غیر سفارتی اقدام قراردیکر مسترد کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تین یورپی ممالک اور امریکہ کے اقدام کو غیر سفارتی اقدام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ نے واضح کردیا ہے کہ ہم امریکہ اور تین یورپی ممالک کے اقدام اور رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5512    تاریخ اشاعت : 2022/06/07

ہالینڈ سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

پاکستان میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2242    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

کینیڈا کے لئے سعودی پروازیں معطل، سعودی طلباء کی واپسی

کینیڈا اور سعودی عرب کے مابین سفارتی تنازع شدت اختیار کرگیا جس کے بعد سعودی عرب نے کینیڈا جانے اور آنے والی اپنی تمام پروازیں معطل کردیں۔
خبر کا کوڈ: 2136    تاریخ اشاعت : 2018/08/07

سعودی عرب اور کینیڈا میں سفارتی جنگ

سعودی عرب اور کینیڈا کے مابین سفارتی جنگ اپنے انتہا کو پہنچ چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2130    تاریخ اشاعت : 2018/08/07

ایران کی خارجہ پالیسی کا اصول

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سنیچر کو بیرونی ممالک میں تعینات سفیروں، ناظم الاموروں اور وزارت خارجہ کے حکام و عہدیداروں سے ملاقات میں حقیقی معنی میں قومی مفادات کے تحفظ کو خارجہ پالیسی کا اصلی ہدف قرار دیا-
خبر کا کوڈ: 1939    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

قطر کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے خلاف مقدمہ

قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی عدالت میں متحدہ عرب امارات کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمہ قائم کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 1575    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

امریکا اور پاکستان کے درمیان سفارتی جنگ

امریکا نے پاکستانی سفارتی عملے کی نقل و حرکت محدود کرتے ہوئے ان پر نئی پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1148    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

مقبول خبریں