اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
سنی

امریکہ، برطانیہ اوراسرائیل مسلمانوں کے دشمن

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے وحدت اسلامی کانفرنس میں شیعہ و سنی اکابرین سمیت عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3889    تاریخ اشاعت : 2019/05/06

امریکہ و اسرائیل پاکستان کے استحکام کے دشمن

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستحکم کرنے کے لیے شیعہ سنی اتحاد اشد ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3870    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

نیو ایئر نائیٹ کو شب دعا کے طور پر منانے کا اعلان

جامعہ رضویہ فیصل آباد میں سنی اتحاد کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ حکومت سرکاری سطح پر نیو ایئر نائیٹ کو شب دعا کے طور پر منانے کا اعلان کرے۔
خبر کا کوڈ: 3317    تاریخ اشاعت : 2018/12/30

جشن عید میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت مبارک ہو

ہفتہ وحدت ایک بہترین موقع ہے جس میں عالم اسلام کے اتحاد و یکجہتی کی ضرورت کا جائزہ لیا جاسکتاہے خاص طور پر اس دور میں جب عالم اسلام فتنہ و آشوب سے دوچار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3079    تاریخ اشاعت : 2018/11/20

یوم حسین (ع) کے پروگرام میں شیعہ سنی عمائدین کی شرکت

یوم حسین (ع) کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ اس طرح کی محافل کا انعقاد ضروری ہےتاکہ نوجوانوں میں حسینی سوچ، کردار و گفتار اور اقدار منتقل ہوں۔
خبر کا کوڈ: 2970    تاریخ اشاعت : 2018/11/05

ایران اور سعودی تعلقات میں توازن قائم رکھنے پرتاکید

سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا ہے کہ حکومتی حلقوں میں پاکستانی طالبان سے مذاکرات کے اشارے تشویشناک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2747    تاریخ اشاعت : 2018/10/08

امریکہ کی غنڈہ گردی عالمی امن کے لئے شدید خطرہ

سنی اتحاد کونسل کا کہنا ہے کہ امریکہ کی غنڈہ گردی عالمی امن کے لئے شدید خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2634    تاریخ اشاعت : 2018/09/27

تکفیر اور توہین کا راستہ اپنانا جرم اور گناہ

پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء نے اس بات سے اتفاق کیا کہ علمی اور تاریخی اختلافات کو علمی اور تحقیقی لیکن شائستگی کیساتھ بیان کرنیکی بجائے گالیاں، تکفیر اور توہین کا راستہ اپنانا جرم اور گناہ ہے، ایک دوسرے کے مذہب کے بارے میں توہین آمیز گفتگو اور تہمت لگانے سے مکمل اجتناب کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 2194    تاریخ اشاعت : 2018/08/12

تحریک انصاف میں مولانا معاویہ اعظم کی شمولیت کی مذمت

سنی اتحاد کونسل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو کالعدم جماعت کے ایم پی اے کو شامل نہیں کرنا چایئے۔
خبر کا کوڈ: 2078    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

مشترکہ سیاسی اہداف اور استحکام پاکستان کیلئے معتدل شیعہ سنی جماعتوں کو یکجا ہونا ہو گا، علامہ راجہ ناصرعباس جعفری

تکفیریت کے ناسورسے نجات اور استحکام پاکستان کے لئے تمام معتدل قوتوں کا متحد ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے پاکستان کو بنانے اکابرین معتدل شیعہ سنی تھے ۔
خبر کا کوڈ: 1132    تاریخ اشاعت : 2018/04/11

آئندہ ہجری سال کو حضرت علی (ع) کا سال منانے کا اعلان

ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام و المسلمین مہدی مہدوی پور نے کہا ہے کہ پورے برصغیر کے مسلمان سنہ چودہ سو چالیس ہجری قمری کو سال امام علی علیہ السلام کے طور پر منائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 961    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

شیعہ و سنی ، دہشت گردی کے خلاف متحد

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ اہل بیت اطہار علیہم السلام کے مقدسات کا تحفظ حرم رسولؐ کے تحفظ کی طرح ہر مسلمان پر واجب ہے۔
خبر کا کوڈ: 829    تاریخ اشاعت : 2018/03/19

امریکہ کی جانب سے شامی مسلمانوں کی نسل کشی

سنی اتحاد کونسل اور جماعت اہلسنت پاکستان نے کہا ہے کہ عالمی طاقتیں، شام میں پراکسی وار بند کریں، اقوام متحدہ شام میں جنگ بندی کی قرارداد پرعمل یقینی بنائے۔
خبر کا کوڈ: 561    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

مسلمانوں کو گمراہ کرنے کی سازش

پاکستان سنی تحریک نے انتہا پسندی اور فرقہ واریت کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 354    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

اہل سنت کے علمائے دین ہماری آنکھوں کا سہرا ہیں: سربراہ بسیج

مراقد اہل بیت کا دفاع کرتے ہوئے اب تک 30 سنی علماء دین شہید ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 99    تاریخ اشاعت : 2018/01/20

پاکستان؛ خانہ فرھنگ جمہوری اسلامی ایران میں اتحاد امت کانفرنس کا انعقاد

شیعہ سنی علما نے دفاع اسلام کے لیے اتحاد امت کو ناگزیر قرار دیا/ سیرت النبی پر عمل کی تاکید
خبر کا کوڈ: 17    تاریخ اشاعت : 2018/01/02

مقبول خبریں