انڈونیشیا کے جزیرہ سماترا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم ازکم 17 افراد جاں بحق اور ہزاروں کی تعداد میں بےگھر ہوگئے جبکہ کئی عمارتوں، سڑکوں اور پلوں کو بھی نقصان پہنچا۔
خبر کا کوڈ: 3872 تاریخ اشاعت : 2019/04/29
انڈونیشیا میں حکام نے نئے سونامی کے خطرے کے پیش نظر لوگوں کو ساحل سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3261 تاریخ اشاعت : 2018/12/25
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے انڈونیشیا میں سونامی کے قہر اور غم انگیز واقعے میں لوگوں کے جانی نقصان پر اس ملک کی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی اور حادثے کےشکار افراد کے اہل خانہ اور لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3249 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
سونامی کے بعد امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3245 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
انڈونیشیا میں ہلاکت خیز سونامی نے تباہی مچا دی جس کی زد میں آکر 62 افراد ہلاک جب کہ 650 افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3238 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں سے 17 ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2694 تاریخ اشاعت : 2018/10/02
انڈونیشیا میں آنے والے تباہ کن زلزلے اور طوفان کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد آٹھ سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2672 تاریخ اشاعت : 2018/09/30
انڈونیشیا میں طاقتور زلزلے کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سونامی سے 832 افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی اور بے گھر ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2666 تاریخ اشاعت : 2018/09/30
انڈونیشیا میں طاقتور زلزلے کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سونامی سے 384 افراد ہلاک اور 540 سے زائد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2646 تاریخ اشاعت : 2018/09/29