اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
سوڈان

تیل کی قیمت بڑھانے پر ایران کا امریکہ کو انتباہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پٹرولیم نے تیل کی قیمتیں بڑھانے پر امریکہ کو متنبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3826    تاریخ اشاعت : 2019/04/15

سوڈان میں فوجی کودتا، صدر عمر البشیر برطرف

سوڈان کی فوج نے اس ملک کے صدر عمر البشیر اورنائب صدور کو ان کے عہدوں سے برطرف کر کے اقتدار پر قبضہ کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3807    تاریخ اشاعت : 2019/04/11

یمن، جنگ بندی کی نگرانی کے لیے عالمی مبصرین کی تعیناتی کا فیصلہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترس نے کہا ہے کہ یمن کے شہر الحدیدہ میں جنگ بندی کی نگرانی کے لیے عالمی مبصرین جلد تعینات کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3228    تاریخ اشاعت : 2018/12/19

سوڈان کے صدر کا دورہ شام، صدر بشار اسد سے ملاقات

شام اور سوڈان کے صدور نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3215    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

سوڈان میں 300 سے زائد بچے رہا

دنیا بھر میں تسلط پسند طاقتوں کی جانب سے غیر قانونی اور غیر انسانی اقدامات کی وجہ سے لاکھوں بچے یا تو اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں یا پھر انھیں مختلف قسم کی اذیتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 280    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

مقبول خبریں