اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
سوگ

سانحہ کرائسٹ چرچ: پاکستان میں یوم سوگ ، قومی پرچم سرنگوں

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں دہشت گردی کے واقعے میں 50 افراد کی شہادت پر پورے پاکستان میں یوم سوگ منایا جارہا ہے اور سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3763    تاریخ اشاعت : 2019/03/18

اہواز دہشتگردانہ حملے کے خلاف یوم سوگ

اہواز دہشتگردانہ حملے کے خلاف ایران میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2584    تاریخ اشاعت : 2018/09/24

واجپئی کی آخری رسوم کی ادائیگی، 7 روزہ سوگ

ہندوستان کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کی آخری رسوم راج گھاٹ کے نزدیک آج شام اداکی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 2223    تاریخ اشاعت : 2018/08/17

رسول خداکی بیٹی کی شہادت کا سوگ

شہزادی کونین دختر رسول خدا(ص) حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگ وار و عزادار ہے اور ملک کے گوشہ و کنار میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے اور عاشقان اہلبیت عصمت و طہارت عاشورائے فاطمی کے نام سے سوگ واری کے بڑے بڑے اجتماعات میں شرکت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 386    تاریخ اشاعت : 2018/02/21

مقبول خبریں