اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
سیلاب

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا امدادی کاموں کے دوران آرمی ہیلی کاپٹر حادثہ، گہرے دکھ کا اظہار

پاکستان کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھاکہ ہیلی کاپٹر حادثہ کی خبریں موصول ہوئیں، جو انتہائی تکلیف دہ گھڑی ہے۔ایام محرم الحرام میں اور دکھی عوام کی خدمت کے دوران شہادت کے درجے پر فائز ہونا فضیلت کا مقام ہے۔
خبر کا کوڈ: 5750    تاریخ اشاعت : 2022/08/03

تہران میں مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں کا مشترکہ اجلاس؛

سیلاب زدگان کی امداد کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے پر زور

تینوں ریاستی اداروں کے سربراہان نے مشترکہ اجلاس میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی صورتحال کا جائزہ لیا اور تمام وسائل کو منظم کر کے بروئے کار لانے اور امداد سرگرمیوں سے ہماہنگ اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 5742    تاریخ اشاعت : 2022/08/01

بھارت کے پانی چھوڑنے سے پنجاب میں سیکڑوں دیہات زیر آب آ گئے

پاکستان نے دعویٰ کیاہےکہ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیکڑوں دیہات زیر آب آ گئے ہیں اور ہزاروں ایکڑ پر کاشت کی ہوئی چاول سمیت دیگر فصلیں مکمل تباہ ہو گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5739    تاریخ اشاعت : 2022/08/01

ایران میں حالیہ سیلاب سے متاثرین کے نام قائد انقلاب اسلامی کا پیغام

قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایران میں حالیہ دنوں سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر ایک پیغام جاری کیا۔
خبر کا کوڈ: 5731    تاریخ اشاعت : 2022/07/31

ایرانی صوبہ فارس میں طوفانی بارشیں، 22 افراد جاں بحق

ایران کے صوبے فارس میں طوفانی بارشوں اور آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی۔ فارس کے شہر استھبان میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 5704    تاریخ اشاعت : 2022/07/24

پاکستان کا ایران میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس

حکومت پاکستان نے برادر ہمسایہ ملک اسلامی جمہوریہ ایران میں شدید بارشوں کے بعد حالیہ سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات پر ایرانی حکومت اور عوام سے افسوس کا اظہار کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 5703    تاریخ اشاعت : 2022/07/24

برازیل میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 44 افراد ہلاک

برازیل کی ریاست ریو ڈی جنیرو میں تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے اب تک 44 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5099    تاریخ اشاعت : 2022/02/17

بھارت میں گلیشیئر پگھلنے سے دریا میں طغیانی آگئی / درجنوں افرادلاپتہ

بھارت میں ہمالیائی گلیشیئر اچانک پھٹ کر دریا میں گر گیا جس سے ہولناک سیلاب کی کیفیت پیدا ہوگئی جو آس پاس کے گھروں کو بہا لے گیاابتک9 افرادکیلاشوں کو دریا سے نکال لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4237    تاریخ اشاعت : 2021/02/08

انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، ہزاروں بے گھر17 ہلاک

انڈونیشیا کے جزیرہ سماترا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم ازکم 17 افراد جاں بحق اور ہزاروں کی تعداد میں بےگھر ہوگئے جبکہ کئی عمارتوں، سڑکوں اور پلوں کو بھی نقصان پہنچا۔
خبر کا کوڈ: 3872    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

صدر حسن روحانی کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

صدر ایران ڈاکٹرحسن روحانی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زندگی کی بحالی اور متاثرین کی واپسی کو یقینی بنانے کی ضرورت زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3836    تاریخ اشاعت : 2019/04/20

سیلاب زدگان کے لیے عالمی امداد کی ترسیل

ایران کے دوست اور ہمسایہ ملکوں کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی ترسیل کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اقوام متحدہ کا ایک طیارہ بھی امدادی سامان لے کر تہران پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3809    تاریخ اشاعت : 2019/04/12

شمال مغربی پاکستان میں سیلاب

شمال مغربی پاکستان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب میں چھے افراد جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3798    تاریخ اشاعت : 2019/04/10

ایران کے خلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں، پاکستانی وزیر خزانہ

پاکستان کے وزیر خزانہ نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3792    تاریخ اشاعت : 2019/04/08

ایرانی سیلاب زدگان کے لیے اقوام متحدہ نے مالیاتی چینل قائم کردیا

اقوام متحدہ نے ایران میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی نقد امداد کی غرض سے خصوصی مالیاتی چینل قائم کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3790    تاریخ اشاعت : 2019/04/08

ایران میں سیلاب متاثرین کیلئے پاکستانی امداد

ایران میں آنے والے سیلاب کے بعد عالمی سطح امدادی اشیاء کی ترسیل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3786    تاریخ اشاعت : 2019/04/08

علاقے سے دہشت گردی کو ختم کرنےکے لئے ایران پوری کوشش انجام دے رہا ہے، اسپیکر لاریجانی

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقے کو دہشت گرد گروہوں سے پاک کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایران علاقے سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے لئے اپنی پوری کوشش انجام دے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3785    تاریخ اشاعت : 2019/04/08

ایران میں سیلاب اور عالمی برادری کی غفلت

گزشتہ دوہفتوں سے ایران میں شدید بارشوں کا تباہ کن سلسلہ جاری ہے جسکی وجہ سے ندی نالے ڈیم اور دریا طغیانی پر ہیں، ان بارشوں کی وجہ سے ایران خوفناک سیلاب کی لپیٹ میں ہے.
خبر کا کوڈ: 3782    تاریخ اشاعت : 2019/04/08

سیلاب متاثرین کی بھرپور امداد پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مختلف صوبوں میں آنے والے حالیہ سیلاب متاثرین کے لئے امدادی کارروائیاں اور ان امدادی کارروائیوں کے لئے ملک کے مختلف اداروں کے درمیان ہم آہنگی اور امداد کا جذبہ قابل دید تھا۔
خبر کا کوڈ: 3778    تاریخ اشاعت : 2019/04/03

رہبر انقلاب اسلامی کا متأثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جنوب مغربی ایران میں سیلاب کے نتیجے میں جان بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کرتے ہوئے امدادی کاموں کو تیزی کے ساتھ انجام دینے کی ہدایت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3775    تاریخ اشاعت : 2019/04/02

ایران میں سیلاب سے تباہی، بڑے پیمانے پرامدادی کارروائیاں

ایران میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے ساتھ ساتھ متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں بھی بڑے پیمانے پربغیر کسی رکاوٹ کےجاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3768    تاریخ اشاعت : 2019/04/02

مقبول خبریں