اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
شمخانی

امریکہ کا معاہدے کے بارے میں کوئی مضوط اور قوی ارادہ نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ امریکہ کا معاہدے کے بارے میں کوئی مضوط اور قوی ارادہ نہیں۔اب تک امریکہ اپنے قول و فعل میں جھوٹا ثابت ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5181    تاریخ اشاعت : 2022/03/10

علی شمخانی کی عراقی وزیر اعظم سے 3 باتوں پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخآنی نے عراق کے وزير اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ ملاقات میں تین اہم امور پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5041    تاریخ اشاعت : 2021/09/13

افغانستان کی پہلی ترجیح امن و صلح اور ثبات ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ افغانستان کی پہلی ترجیح امن و صلح اور ثبات ہے ، افغانستان میں ہمہ گير حکومت کی عدم تشکیل اور بیرونی مداخلت پرافغان عوام کے دوستوں کو تشویش لاحق ہے۔
خبر کا کوڈ: 5032    تاریخ اشاعت : 2021/09/08

ایران کا بنٹ اور بایڈن کی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ امریکی صدر بایڈن اور اسرائیلی وزیر اعظم کی حالیہ ملاقات میں ایران کو دی جانے والی غیر قانونی دھمکی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 4986    تاریخ اشاعت : 2021/08/28

ایران کا افغانستان کے عوام اور ان کے مطالبات کی حمایت کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے افغانستان کے حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، افغانستان کے عوام اور ان کے مطالبات کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھےگا۔
خبر کا کوڈ: 4945    تاریخ اشاعت : 2021/08/16

طالبان رہنما امریکہ کا مقابلہ کرنے میں مصمم نظر آتے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے طالبان رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان رہنما امریکہ کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں مصمم نظر آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4189    تاریخ اشاعت : 2021/01/28

ایڈمیرل شمخانی:

ایران جنگ کے ذریعے اقتدار میں آنے والی تحریک کو تسلیم نہیں کرتا ہے

ایرانی قومی سلامتی کے اعلی سیکریٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کبھی بھی افغانستان میں جنگ کے ذریعے اقتدار میں آنے والی تحریک کو تسلیم نہیں کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4183    تاریخ اشاعت : 2021/01/27

خطے میں امن و سلامتی غیر علاقائی طاقتوں کے انخلاء کے بعد ہی ممکن ہوگی

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے خطے میں امریکہ کے دہشت گردانہ اور تحریک آمیز اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امن و سلامتی غیر علاقائی طاقتوں کے انخلاء کے بعد ہی ممکن ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4062    تاریخ اشاعت : 2020/12/30

شہید سلیمانی کے قتل میں ملوث مجرموں سے سخت انتقام لیا جائےگا/ افغان حکومت کی حمایت کا عزم

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری نے افغان صدر کے قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات میں کہا ہے کہ شہید سلیمانی کے قتل میں ملوث مجرموں سے سخت انتقام لیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 4030    تاریخ اشاعت : 2020/12/23

ایرانی عوام نے بڑے بڑے بحرانوں کا مقابلہ کیاہے، علی شمخانی

اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے اسلامی جمہوریہ ایران نے انٹلی جینس و سیکورٹی اداروں اور پولیس کی موثر کارروائیوں کی بدولت گذشتہ چالیس برس کے دوران بڑے بڑے بحرانوں کا مقابلہ کیا ہے اور کم قیمت چکا کر ان سے باہرنکلا ہے۔
خبر کا کوڈ: 282    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

مقبول خبریں