اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
شنگھائی

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں ایٹمی معاہدے کی حمایت

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں ایٹمی معاہدے کی حمایت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنظیم کے سربراہوں نے ایران کے مفادات کی تکمیل نیز روس چین اور ایٹمی معاہدے کے دیگر فریقوں کی جانب سے اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیے جانے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1565    تاریخ اشاعت : 2018/06/11

اسلام آباد کی میزبانی میں پہلی بار شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس؛ کیا بھارت شرکت کریگا؟

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک بھارت تعلقات میں بہتری کے پیش نظر اسلام آباد 23 سے 25 مئی تک ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھارت کی بھی میزبانی کریگا۔
خبر کا کوڈ: 1455    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

مقبول خبریں