اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
عاشور

کربلائے معلی میں لاکھوں زائرین کی موجودگی میں مقتل خوانی

کربلائے معلی میں لاکھوں کی تعداد میں حسینی عزاداروں کی موجودگی میں جمعرات کو مقتل خوانی کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2547    تاریخ اشاعت : 2018/09/21

عراق و ایران میں شام غریباں

عراق اور ایران سمیت مختلف ملکوں میں شام غریباں کی مجالس منعقد ہوئیں اور عزاداروں نے شمعیں اور مشعلیں روشن کر کے اسیران کربلا کی مظلومیت پر اشک غم بہائے۔
خبر کا کوڈ: 2531    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

کربلا کی انقلاب آفریں بنیادیں

ہمارے لئے کربلا کا وجود ایک بہت بڑا سرمایہ ہے جو حقیقی تصور حیات سے آشنا کر کے ہمیں کیڑے مکوڑوں کی زندگی سے علیحدہ کرتا ہے یہی وجہ ہے کہ ہم ہر اس جگہ کھڑے نظر آتے ہیں جہاں کسی پر ظلم ہو رہا ہو کوئی ہو یا نہ ہو کربلائی تعلیمات ہم سے یہ کہتی ہیں کہ وہاں تم سب سے پہلے پہونچو جہاں انسانیت کو تمہاری ضرورت ہو اور رخسار ستم پر پڑنے والا سب سے پہلا طمانچہ بھی تمہارا ہی ہونا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 2434    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

مقبول خبریں