امریکی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے مخالفین کے ایک گروہ منجملہ دہشت گرد عناصر کے اجلاس میں شرکت کر کے ایک بار پھر ایران سے واشنگٹن کی کھلی دشمنی کا ثبوت پیش کیا ہے جبکہ امریکی وزیر خارجہ کے ایران مخالف بیان پر وہاں موجود کچھ لوگوں نے احتجاج بھی کیا۔
خبر کا کوڈ: 1944 تاریخ اشاعت : 2018/07/23
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ ، انقلاب اسلامی کا ابتدا ہی سے دشمن ہے اور ایران کے خلاف امریکی دشمنی اور عداوت کا سلسلہ جاری ہے جس کے بارے میں کسی تجزیہ کی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 50 تاریخ اشاعت : 2018/01/08