اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
غیرقانونی
ترجمان چینی وزارت خارجہ:

چین، ایران کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی اور یکطرفہ پابندیوں کا مخالف ہے

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ بیجنگ ہمیشہ امریکہ کی غیر قانونی اور ناقابل جواز یکطرفہ پابندیوں کا مخالف رہا ہے۔ ہم امریکی فریق سے چاہیں گے کہ پابندیوں کا سہارا لینے کا غلط رویہ ہر سطح پر ترک کر دے اور ایٹمی معاہدے کی دوبارہ سے پیروی شروع کرنے کے لئے ہونے والے مذاکرات کی مدد کرے۔
خبر کا کوڈ: 5646    تاریخ اشاعت : 2022/07/09

برازیل کے سابق صدر کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی

برازیل کی سپریم کورٹ کی جانب سے سابق صدر لوئز ڈی سلوا کو 2022ء کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4353    تاریخ اشاعت : 2021/03/09

ترکی کا ایک اور فوجی کاروان شام میں داخل

ترکی کا ایک فوجی کاروان "کفرلوسین" بارڈر سے شام کے شمالی صوبے ادلب میں اپنے فوجی اڈوں کے استحکام اور ترک نواز دہشت گردوں کی حمایت کے مقصد سے داخل ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4343    تاریخ اشاعت : 2021/03/07

عراق سے امریکی فوجی کانوائے شام میں داخل

شام کے ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ فوجی ساز و سامان کے حامل 40 ٹرکوں پر مشمتل امریکی فوجیوں کا ایک کانوائے عراق سے شام میں داخل ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 4303    تاریخ اشاعت : 2021/02/24

لوک سبھا میں تین طلاق سے متعلق بل

تین طلاق سے متعلق بل آج لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا اور اس پر بحث ہوسکتی ہے ۔ تین طلاق کو جرم قرار دینے سے متعلق یہ بل 17 دسمبر کو لوک سبھا میں پیش کیا گیا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 3291    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

پاکستان میں 10 ایرانی ملاحوں کی رہائی

پاکستان کے ساحلی شہر کراچی کی جیل میں قید 10 ایرانی ملاحوں کو ایرانی قونصلیٹ کی کوششوں سے کل رہا کروا لیا گیا.
خبر کا کوڈ: 1536    تاریخ اشاعت : 2018/06/01

ناوابستہ تحریک کی جانب سے صیہونی جارحیت کی مذمت

جمہوریہ آذربائیجان میں ناوابستہ تحریک (NAM) کے وزرائے خارجہ کے 18ویں اجلاس کا اختتام ہوگیا جس میں تنظیم کے 120 رکن ممالک نے فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی مظالم اور جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 1065    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

مقبول خبریں