اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
فاطمیہ

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت پر ایران اور عالم اسلام سوگوار و عزادار

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیاہے اور جمعہ کی رات یعنی شب شہادت سے ہی ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3618    تاریخ اشاعت : 2019/02/10

ایران اور کائنات میں دختر رسول اعظم کا ماتم

دختر رسول اکرم صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سیاہ پوش و عزادار ہے اور ملک کی فضا مجالس و نوحہ و ماتم کی صداؤں سے گونج رہی ہے۔ ایران کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں شہزادی کونین کی مظلومانہ شہادت کا غم منایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3612    تاریخ اشاعت : 2019/02/10

ایران میں ایام فاطمیہ کی عزاداری

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں کل رات شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3595    تاریخ اشاعت : 2019/02/06

سوگ زہرا (ع) /پانچویں مجلس ۔ تصاویر

حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی پانچویں اورآخری مجلس تھی-
خبر کا کوڈ: 421    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

سوگ زہرا (ع) /چوتھی مجلس ۔ تصاویر

یہ مجالس ہر سال رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 396    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

سوگ زہرا (ع) / تیسری مجلس ۔ تصاویر

حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی تیسری مجلس تھی-
خبر کا کوڈ: 388    تاریخ اشاعت : 2018/02/21

شہزادی کونین کی شہادت کی مناسبت سے ایران سوگوار و عزادار

شہزادی کونین جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور شب شہادت میں ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
خبر کا کوڈ: 187    تاریخ اشاعت : 2018/01/31

مقبول خبریں