اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
قانونی

ایران اورافغانستان کے درمیان ریل رابطہ قانونی ہوگیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے ایران اور افغانستان کے درمیان معاہدے کے مسودے کو منظور کرکے ایران اور افغانستان کے درمیان ریلوے رابطے کو قانونی قراردیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4658    تاریخ اشاعت : 2021/06/01

بھارتی کسانوں کا احتجاج مذہبی نہیں بلکہ ان کا قانونی حق ہے

بھارت میں احتجاج کرنے والے کسانوں سے متعلق سکھوں کے سب سے بڑے مذہبی مرکزشری اکال تخت صاحب کے جتھہ دار گیانی ہرپریت سنگھ نے کہا ہے احتجاج کا معاملہ مذہبی نہیں ہے اورنہ ہی یہ سکھ رسم ورواج کے خلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 4116    تاریخ اشاعت : 2021/01/11

امریکی سینیٹ نے شام سے فوجیں نکالنے کی مخالفت کر دی

امریکی سینیٹ نے شام اور افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کی مخالفت کر دی۔
خبر کا کوڈ: 3593    تاریخ اشاعت : 2019/02/05

شکیل آفریدی پاکستان کے غدار امریکہ کے وفادار

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں قید شکیل آفریدی کا معاملہ عدالتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2679    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

واپسی کے حق کی حمایت میں مارچ کی رپورٹر نامہ نگاروں اور صحافیوں کے خلاف جرائم کی مذمت

واپسی کے حق کی حمایت میں دوسرے جمعے کو جاری پرامن مظاہروں کے دوران صیہونی فوجیوں کی جانب سے نامہ نگاروں اور صحافیوں کو جارحیت کا نشانہ بنائے جانے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے اور صحافیوں اور پریس حلقوں نے عالمی اداروں کی جانب سے قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1081    تاریخ اشاعت : 2018/04/08

ہندوستان میں مجسمے توڑے جانے پر وزیر اعظم کا ردعمل

ہندوستان کے مختلف علاقوں میں مجسمے توڑے جانے کے واقعات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کڑی کارروائی کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 666    تاریخ اشاعت : 2018/03/08

مقبول خبریں