اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے بڑے ڈرون جنگی مشق میں، پہلی بار آرش کا خودکش اور اینٹی ریڈار ڈرون ایک پورٹیبل کنٹینر سے لانچ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4101 تاریخ اشاعت : 2021/01/07
ہندوستان کے 40 ویں مواصلاتی سیٹیلائٹ جی سیٹ -31 کو بدھ کی صبح فرینچ گویانا کے کورو خلائی مرکز سے کامیابی کے ساتھ لانچ کیاگیا۔
خبر کا کوڈ: 3605 تاریخ اشاعت : 2019/02/06