چین نے پاکستان کے لیے آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج پر امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فنڈز کو حکم کی پاسداری کرانے کے بجائے جنوبی ایشیا میں ترقی کے لیے استعمال کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 2085 تاریخ اشاعت : 2018/08/02
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات 2018 کے لیے مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 1569 تاریخ اشاعت : 2018/06/12