اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
مصر

مصر میں بم دھماکے میں 8 فوجی اہلکار ہلاک

مصر میں ایک بم دھماکے میں 8 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ داعش نے بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4938    تاریخ اشاعت : 2021/08/14

اسماعیل ہنیہ کی ولایتی اور شیخ الازہر کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو

فلسطینی تنظیم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی اور جامعہ الازہر کے شیخ احمد طیب کے ساتھ ٹیلیفون پرفلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4593    تاریخ اشاعت : 2021/05/17

پاکستانی وزیر خارجہ کی مصر ی صدر سے ملاقات

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4275    تاریخ اشاعت : 2021/02/18

مصر کے سابق صدر مرسی کو سخت سکیورٹی میں دفن کردیا گیا

مصر کے سابق صدر اور اخوان المسلمون کے رہنما محمد مرسی کی تدفین قاہرہ کےمشرقی علاقے مدینۃ النصر میں کردی گئی، تدفین کےوقت سابق صدر کا خاندان موجود تھا۔
خبر کا کوڈ: 3914    تاریخ اشاعت : 2019/06/18

ٹرمپ کودھچکا: ایران مخالف عرب نیٹو سے مصر علیحدہ

مصر نے عرب اتحاد میں کوئی سنجیدہ مقاصد نہ ہونے اور خطے میں ایران سے محاذ آرائی کے سنگین خطرات کے پیش نظرآئندہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے.
خبر کا کوڈ: 3806    تاریخ اشاعت : 2019/04/11

سعودی عرب کو ترک صدر کے ترجمان کا مشورہ

ترک ایوان صدر کے ترجمان نے خلیج فارس کے علاقے میں سعودی عرب کی پالیسیوں کو ناکام قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3223    تاریخ اشاعت : 2018/12/18

ایمنسٹی انٹرنیشنل: اخوان المسلمین کے رہنماوں کی سزائے موت کی مذمت

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مصر میں اخوان المسلمین کے75 رہنماوں اور حامیوں کو دی جانے والی سزائے موت کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2417    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

مصر ؛ سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں 13شدت پسند ہلاک

مصر کے شمالی صوبے سینائی میں سیکورٹی فورسز نے ایک جھڑپ میں تیرہ مشتبہ شدت پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1969    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

ایران کے قرآنی مقابلے میں مصر ی نمایندوں کی شرکت پر اعتراضات

ایران کے پینتیسویں قرآنی مقابلوں میں مصر ی نمایندوں کی شرکت پر پارلمینٹ کے اندر اور سلفی تنظیم«محبو آل البیت» نے جھگڑا شروع کردیا
خبر کا کوڈ: 1512    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

شام جارح طاقتوں کا قبرستان بنے گا

مصر کے سابق صدر جمال عبدالناصر کے بیٹے عبدالحکیم ناصر نے شام کے صدر بشار اسد کے نام ایک مراسلے میں شام پر فوجی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام دنیائے عرب کا دھڑکتا دل ہے اور یہ ملک سامراجی طاقتوں اور جارح ملکوں کا قبرستان بن جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1217    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

دہشت گردی کا اسلام میں کوئی مقام نہیں، اسلام آباد کانفرس میں تاکید

اسلام آباد میں منعقدہ تقریب مذاہب کی بین الاقوامی کانفرنس میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف بھرپور مہم پر تاکید کرتے ہوئے اعلان کیا گیا ہےکہ اسلام میں دہشت گردی کا کوئی مقام نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 889    تاریخ اشاعت : 2018/03/24

مغرب کو اسلام کی حقیقیت سے روشناس کرانے کی ضرورت ہے

مصر کے جامعۃ الازہر کے نائب صدر اور شعبہ حدیث کے سربراہ ڈاکٹر محمد محمود احمد ہاشم نے کہا ہے کہ کوئی غیرمسلم اسلام کی تشریح نہیں کر سکتا۔
خبر کا کوڈ: 162    تاریخ اشاعت : 2018/01/27

شاه کے فرار کے بارے میں اس کی بیوی فرح کا بیان

مورخہ 26/ دی سن 1357 ش کو شاہ ایران چھوڑ کر مصر جانے پر مجبور ہوا۔ علم یہ تھا کہ اس کے قریبی ترین حامیوں اور آقاؤں نے بھی اسے قبول کرنے سے انکار کیا۔
خبر کا کوڈ: 82    تاریخ اشاعت : 2018/01/16

بیت المقدس پر عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس بلانے کی مخالفت

سعودی عرب اور مصر نے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا مقابلہ کرنے کے لئے عرب لیگ کا ہنگامی سربراہی اجلاس بلانے کی مخالفت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 47    تاریخ اشاعت : 2018/01/07

مقبول خبریں