اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
مظاہروں

صحافی مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج

ایران کے پریس ٹی وی کی اینکر اور صحافی مرضیہ ہاشمی کی امریکا میں غیر قانونی حراست کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3498    تاریخ اشاعت : 2019/01/23

آیت اللہ نمر کی سزائے موت سے قاشقجی کے قتل تک، آل سعود کے جرائم کا تسلسل

دو جنوری دو ہزار سولہ کو سعودی عرب میں سرکردہ عالم دین آیت اللہ نمر باقر النمر کو حکمران آل سعود پر تنقید کے جرم میں سزائے موت دے کر شہید کر دیا گیا تھا جس کی ساری دنیا کے مسلمانوں نے شدید مذمت کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3338    تاریخ اشاعت : 2019/01/02

پاکستان میں مذہبی جماعتوں کے ملک گیر مظاہرے

پاکستان میں توہین رسالت کی مرتکب عیسائی خاتون کو سپریم کورٹ کے ذریعے بری کر دیئے جانے کے فیصلے کے خلاف پورے ملک میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2935    تاریخ اشاعت : 2018/11/01

فلسطینیوں نے انتفاضہ قدس مارچ کا آغاز کر دیا

حق واپسی مارچ اور غزہ کا محاصرہ توڑنے کی غرض سے ہونے والے ہفتہ وار مظاہروں کی منتظمہ کمیٹی کی اپیل پر غزہ میں انتفاضہ قدس کے نام سے مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2786    تاریخ اشاعت : 2018/10/12

بصرہ کا واقعہ ایران و عراق تعلقات کو متاثر کی سازش ہے

عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے ایرانی قوم کے نام اپنے پیغام میں بصرہ کے حالیہ فتنے کا مقصد ایران و عراق کی قوموں کے تعلقات کو متاثر کیا جانا قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2435    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

بصرہ کی صورت حال پر عراقی وزیر اعظم کی صدارت میں ہنگامی اجلاس

عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں عوامی مظاہروں میں شدت آنے کے بعد وزیر اعظم حیدر العبادی نے پارلیمنٹ میں صوبہ بصرہ کے ارکان کی شرکت سے ایک ہنگامی اجلاس تشکیل دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2387    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

کشمیر میں جھڑپیں32 سے زائد افراد زخمی

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقوں کولگام اور شوپیان میں تشدد بھڑک اٹھا اور 32سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں 6کی آنکھوں میں پیلٹ لگے جنہیں سرینگر منتقل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1958    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

ٹرمپ واپس جاو برطانیہ کے عوام کا نعرہ

مظاہرے امریکی صدر ٹرمپ کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے، دورہ برطانیہ کے دوران صرف لندن میں ڈھائی لاکھ سے زیادہ افراد نے ٹرمپ کے خلاف شدید مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 1841    تاریخ اشاعت : 2018/07/14

وادی کشمیر میں عام ہڑتال

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پیر کو بھی عام ہڑتال رہی جس کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے
خبر کا کوڈ: 1680    تاریخ اشاعت : 2018/06/25

ریزرویشن کے خلاف ہندوستان بند کی کال اور مظاہرے

ہندوستان کی مختلف ریاستوں خاص طور پر ریاست بہار میں ریزرویش کے خلاف پرتشدد مظاہروں اور ہڑتال کے دوران توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے بڑے پیمانے پر واقعات پیش آئے ہیں جبکہ ریزرویش کے حامی اور مخالف گروہوں کے درمیان فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1124    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

وادی کشمیر میں ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف عوام کے احتجاجی مظاہروں اور ہڑتالوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1083    تاریخ اشاعت : 2018/04/08

عشرہ فجر کا آٹھواں دن تاریخ کے آئینے میں

اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبات عشرہ فجر کا آٹھواں دن ایک تاریخ ساز واقعے کی یاد دلاتا ہے ۔ آج سے انتالیس سال قبل ، آٹھ فروری انیس سو اناسی کو ایرانی فوج اور فضائیہ کے جوانوں نے اسلامی انقلاب اور امام خمینی رحمت اللہ علیہ سے وفاداری کا اعلان کیا-
خبر کا کوڈ: 274    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ

نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے ایک بار پھر پرامن احتجاجی مظاہرے کر کے ملک کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 241    تاریخ اشاعت : 2018/02/05

مظاہروں کے دوران قانون توڑنے والوں کیساتھ سختی سے پیش آئیں گے

نائب ایرانی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کے بیشتر علاقوں میں امن و امان کی صورتحال معمول کے مطابق ہے تاہم حالیہ رونما ہونے والے بدامنی کے واقعات میں ملوث فسادی عناصر اور قانون توڑنے والوں کے ساتھ پولیس اور انتظامیہ کا ردعمل سخت ہوگا.
خبر کا کوڈ: 19    تاریخ اشاعت : 2018/01/02

ٹرمپ ایرانی عوام کا خیرخواہ نہیں ہوسکتا: حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کبھی بھی ایرانی قوم کا خیرخواہ نہیں ہوسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8    تاریخ اشاعت : 2018/01/01

مقبول خبریں