اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
معاہدے

دھات کی صنعتوں پر امریکی پابندیوں پر ایران کا ردعمل

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف دھات کی صنعتوں پر پابندی عائد کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3907    تاریخ اشاعت : 2019/05/09

امریکی دھمکی مسترد روس سے میزائل خریدیں گے: ترکی

ترکی نے امریکی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے روس سے میزائل خریدنے سے متعلق معاہدے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3895    تاریخ اشاعت : 2019/05/06

لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند فورسز میں فائرنگ

پاک و ہند کی فورسز کے مابین ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر فائرنگ ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3774    تاریخ اشاعت : 2019/04/02

یمن کے بحران کو ختم کرنے کی پوپ فرانسس کی اپیل

اقوام متحدہ یمن مشن کے سربراہ کی نگرانی میں حکومت اور حوثیوں کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3585    تاریخ اشاعت : 2019/02/04

آئی این ایف میں روس نے اپنی رکنیت معطل کر دی

روس کے صدر نے آئی این ایف معاہدے سے واشنگٹن کے نکلنے کے امریکی صدر کے فیصلے کے بعد اس معاہدے میں اپنے ملک کی رکنیت معطل کر دی۔
خبر کا کوڈ: 3575    تاریخ اشاعت : 2019/02/02

بریگزٹ پر نظرثانی کا کوئی امکان نہیں، صدر یورپی کمیشن

یورپی کمیشن کے صدر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ بریگزٹ معاہدے پر برطانیہ کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3567    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

ایس پی وی میں تاخیر ناقابل قبول، کمال خرازی

ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے یورپی کمپنیوں پر اثرو رسوخ کے استعمال میں ناتوانی کے بہانے میں ایس پی وی سسٹم پر عمل میں یورپی یونین کی تاخیر کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3471    تاریخ اشاعت : 2019/01/19

برطانیہ کا یورپی یونین چھوڑنے کااعلان ووٹنگ 15 جنوری کو

برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ برطانیہ مقررہ وقت پر یورپی یونین سے نکل جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3407    تاریخ اشاعت : 2019/01/10

میزائل سسٹم کے بارے میں امریکہ کو روس کا انتباہ

روس نے خبردار کیا ہے کہ یورپ میں امریکی میزائل تنصیبات روسی ہتھیاروں کی دسترس سے باہر نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3212    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

ایران نے کیا یمنی فریقوں کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سویڈن میں یمنی فریقوں کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3189    تاریخ اشاعت : 2018/12/12

آئی این ایف پر روس کاربند ہے، ماسکو کا اعلان

آئی این ایف معاہدے کو امریکا کے ذریعے معطل کردئے جانے کے اعلان کے باوجود روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ روس اس معاہدے پر پوری طرح سے کار بند ہے
خبر کا کوڈ: 3138    تاریخ اشاعت : 2018/12/05

آئی این ایف سے امریکہ کی علیحدگی پر روسی صدر کا انتباہ

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے ملک کی وزارت دفاع کے عہدیداروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں آئی این ایف معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی پر سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3083    تاریخ اشاعت : 2018/11/20

دنیا کی تمام مشکلات کی جڑ امریکہ ہے، اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے عالمی مسائل کو امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے دنیا کے ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کے غیر قانونی اور خود سرانہ پالیسیوں کے مقابلے میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں۔
خبر کا کوڈ: 2757    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

امریکہ قابل اعتماد نہیں : ایران

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے سے نکل کر یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ مذاکرات کے سلسلے میں قابل اعتماد نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2720    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

ایران نے ایمی معاہدے پر عمل کیا ہے، سربراہ آئی اے ای اے

ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ یوکیا امانو نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران نے جامع ایٹمی معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو پورا کیا ہے اور وہ اب بھی اس معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2501    تاریخ اشاعت : 2018/09/17

ایٹمی معاہدے کا مستقبل عالمی تشویش بن گیا ہے، صالحی

ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے آئی اے ای او کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کا مستقبل عالمی تشویش بن گیا ہے اور اس معاہدے سے امریکہ کی یکطرفہ علیحدگی کے علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 2499    تاریخ اشاعت : 2018/09/17

یوکیا امانو کی رپورٹ ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی تصدیق

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ یوکیا امانوکی حالیہ رپورٹ ایران کے جوہری پروگرام میں عدم انحراف کی تصدیق کرتی ہے
خبر کا کوڈ: 2427    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

امریکی پابندیاں بے اثر چین کا ایران سے تیل درآمد کرنے کا اعلان

بیجنگ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت میں پابندیاں رکاوٹ نہیں بنیں گی۔
خبر کا کوڈ: 2410    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

ٹرمپ اور امریکی میڈیا میں پھر ٹھنی

کینیڈا کے بارے میں بلومبرگ چینل کے ساتھ خصوصی اور خفیہ انٹرویو کے بعض حصوں کی اشاعت کے بعد صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر میڈیا پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2352    تاریخ اشاعت : 2018/09/01

ٹرمپ دنیا پر اپنی مرضی مسلط نہیں کرسکتے، ایران

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر دنیا میں اپنی مرضی نہیں چلاسکتے کیوں کہ انہیں مختلف نظریات رکھنے والے ملکوں کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2259    تاریخ اشاعت : 2018/08/23

مقبول خبریں