اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
مغرب
روسی وزیر خارجہ:

مغرب مذاکرات نہیں چاہتا اور میدان جنگ میں یوکرین کی روس پر فتح کا خواہاں ہے

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہاکہ مغرب اگر یہ امید رکھتا ہے کہ یوکرین کے مسئلے کو مسلحانہ اور عسکری طریقے سے حل کرے تو صلح کے مذاکرات بے معنی اور بے فائدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5652    تاریخ اشاعت : 2022/07/11

مغرب ی میڈیا کی منافقانہ پالیسی جاری/ فلسطینی صحافی کے قتل پر صہیونی حکومت کا نام نہیں لیا

مغرب ی میڈیا کی جانب سے صہیونی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی فلسطینی نژاد صحافی شیریں ابوعاقلہ پر "خاموشی" اختیار کرنے اور قاتل اسرائيل کا نام نہ لینے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5415    تاریخ اشاعت : 2022/05/14

عراق میں باقی بچے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا آغاز

عراقی وزارت دفاع کے میڈیا سینٹر نے کہا ہے کہ سعودی عرب، اردن اور شام سے ملحقہ عراق کے سرحدی علاقوں سے دہشت گردوں کے باقی بچے عناصر کا صفایا کرنے کے لئے کارروائی شروع کر دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 1213    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

القاعدہ نے ذمہ داری قبول کرلی

افریقی ملک برکینا فاسو کے دارالحکومت واگا دوگو میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری القاعدہ نے قبول کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 629    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

ایران کے میزائلی پروگرام کے بارے میں مغرب کا موقف سیاسی نعرہ ہے

وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائیوں اور میزائلی پروگرام کے بارے میں مغرب کا موقف محض ایک سیاسی نعرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 620    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

ڈونلڈ ٹرمپ کی فلسطین کو مستقل ریاست تسلیم کرنے کی شرط

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فلسطین کو اس صورت میں ایک مستقل ریاست تسلیم کر سکتے ہیں کہ قدس فلسطین کا دار الحکومت نہ رہے!
خبر کا کوڈ: 604    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

روس اپنے اتحادیوں کے خلاف ایٹمی حملے کا جواب دے گا

کریملن نے روسی صدر پوتن کی تقریر کے بارے میں مغرب کے تجزیئے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا۔
خبر کا کوڈ: 586    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر شام کی تاکید

اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے دہشت گردوں کے لئے مغرب ی ملکوں کی حمایت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام اپنی سرزمین میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رکھے گا
خبر کا کوڈ: 481    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

داعشی دہشت گردوں کی یورپ واپسی پر تشویش

یورپ کی بارڈر سیکورٹی ایجنسی نے عراق اور شام سے دہشت گردوں کی واپسی کی بابت انتباہ دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 479    تاریخ اشاعت : 2018/02/25

مغرب کو اسلام کی حقیقیت سے روشناس کرانے کی ضرورت ہے

مصر کے جامعۃ الازہر کے نائب صدر اور شعبہ حدیث کے سربراہ ڈاکٹر محمد محمود احمد ہاشم نے کہا ہے کہ کوئی غیرمسلم اسلام کی تشریح نہیں کر سکتا۔
خبر کا کوڈ: 162    تاریخ اشاعت : 2018/01/27

مقبول خبریں