اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
مقابلے

امریکی قدم، ایران کے خلاف اعلان جنگ ہے: عبد الباری عطوان

مشہور عربی اخبار رای الیوم کے چیف ایڈیٹر کا کہنا ہے کہ ایران کے تیل کے خریداروں کو حاصل چھوٹ کو ختم کرنا امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ کا اعلان ہے اور مزاحمتی محاذ، امریکا کی وحشیانہ سازشوں کے مقابلے میں ایران کے ساتھ رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 3894    تاریخ اشاعت : 2019/05/06

اسرائیل کو روس کا سخت انتباہ

ایک روسی عہدیدار نے شام پر اسرائیلی جارحیت پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے کے مقابلے میں روس کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو سکتا ہے-
خبر کا کوڈ: 3504    تاریخ اشاعت : 2019/01/23

ایران دشمن کے مقابلے میں سربلند ہے:جنرل علی فدوی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کے دشمنوں نے گزشتہ 40 سال کے دوران ایران کے خلاف ہر قسم کا پروپگنڈہ کیا لیکن اس کے باوجود ایران دشمن کے مقابلے میں سربلند ہے۔
خبر کا کوڈ: 3437    تاریخ اشاعت : 2019/01/12

امریکی وزیر خارجہ کی زہرافشانی کا ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے کرارا جواب

امریکی وزیر خارجہ نے اپنے دورہ مصر کے دوران دارالحکومت قاہرہ میں ایرانو فوبیا کی دیرینہ پالیسی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے انتہائی درجے کی کینہ پروری کا مظاہرہ کیا جس کا مقصد واشنگٹن کی علاقائی پالیسیوں کو آگے بڑھانا تھا۔ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ کا جواب دیتے ہوئے علاقے میں جاری بدامنی اور عدم استحکام کو امریکی پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3433    تاریخ اشاعت : 2019/01/11

انقلابی اقدار کے دوام اور اسلامی جمہوری نظام کے اقتدار پر رہبر انقلاب کی تاکید

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز مقدس دفاع کے شہدا اور شہدائے مدافعین حرم کے اہلخانہ اور لواحقین سے ملاقات میں آج کے انقلابی و مومن جوان نسل میں شہادت و شجاعت کے جذبے کے پروان چڑھنے کو انقلاب کا معجزہ قرار دیا-
خبر کا کوڈ: 3203    تاریخ اشاعت : 2018/12/14

ایسا کام اور محنت کرو کہ دشمن ایرانی قوم کو دھمکی دینے کی بھی جرآت نہ کر سکے، رہبر انقلاب اسلامی

ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی بحریہ کے کمانڈروں اور حکام سے خطاب کرتے ہوئے توانائی و آمادگی کو بڑھائے جانے کی ضرورت پر تاکید کی اور فرمایا ہے کہ ایسا کام کرو کہ دشمن ایرانی قوم کو دھمکی دینے کی بھی جرآت نہ کر سکے۔
خبر کا کوڈ: 3104    تاریخ اشاعت : 2018/11/28

عالمی برادری امریکی پابندیوں کے مقابلے میں ڈٹ جائے، وزیر خارجہ ظریف

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں کے مقابلے میں ڈٹ جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 2917    تاریخ اشاعت : 2018/10/31

سی پیک اور ہندوستان کا نیا طریقہ کار

ہندوستان سی پیک کے مقابلے مین ایشیائی ملکوں کے ساتھ مختلف شعبوں میں سمجھوتوں پر دستخط کر کے سیلیکون کے نام سے ایک الگ راہ قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2657    تاریخ اشاعت : 2018/09/29

ایران سے ہندوستان کی تیل کی برآمد میں اضافہ

ہندوستان کے لئے ایرانی تیل کی سپلائی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2476    تاریخ اشاعت : 2018/09/14

افغانستان میں رواں برس مسلح واقعات میں 2 لاکھ شہری بے گھر

اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ رواں برس افغانستان میں مسلح تنازعات کے سبب 2 لاکھ سے زائد شہری بے گھر ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2399    تاریخ اشاعت : 2018/09/06

یورپ امریکہ کے مقابلے میں اپنے مفادات کادفاع کرے، جرمنی کا مطالبہ

جرمن وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے رکن ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکی پابندیوں اور ٹیرف کے مقابلے میں اپنے مفادات کے دفاع کے لیے متحد ہوجائیں۔
خبر کا کوڈ: 2368    تاریخ اشاعت : 2018/09/03

صدی کا سب سے طویل چاند گرہن آج رات

اس صدی کا سب سے طویل مکمل چاند گرہن آج 28۔27 جولائی کی رات کو ہوگا جو تقریبا 6 گھنٹے تک رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 2004    تاریخ اشاعت : 2018/07/27

رہبر انقلاب اسلامی سے قرآن کریم کے مقابلوں کے شرکاء کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1331    تاریخ اشاعت : 2018/04/28

حفظ و تلاوت قرآن کے عالمی مقابلوں کا آغاز

تلاوت اور حفظ قرآن کے پینتیسویں عالمی مقابلے تہران کی مرکزی عیدگاہ مصلی امام خمینی میں شروع ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1249    تاریخ اشاعت : 2018/04/19

ہندوستان میں ضمنی انتخابات میں بی جے پی کی شکست

ہندوستان میں لوک سبھا کی تین اہم نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں حکمراں بی جے پی کو بری طرح سے شکست ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 751    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

مقبول خبریں