ممبئی کے ایک اسپتال میں خوفناک آتشزدگی کے حادثے میں کم سے کم چھے افراد ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3214 تاریخ اشاعت : 2018/12/17
ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کی قوم پرست اور سخت گیر جماعت مہاراشٹر نو نرمان سینا کے سربراہ نے مرکز میں برسراقتدار مودی کی قیادت میں بی جے پی حکومت پر ملک میں فرقہ وارانہ فسادات بھڑکانے کا الزام لگایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 846 تاریخ اشاعت : 2018/03/21
ہندوستان دسیوں ہزار کسانوں نے ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں زرغی پیداوار کی قیمتوں میں کمی اور زرعی اراضی کی مالکیت کے حق سے محروم ہونے کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 727 تاریخ اشاعت : 2018/03/13
خبر کا کوڈ: 77 تاریخ اشاعت : 2018/01/16