اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
نوازشریف

اسامہ بن لادن پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو مالی مدد فراہم کرتے تھے

امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظيم القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن نواز شریف کو سپورٹ کرتے تھے اور انہیں مالی مدد بھی فراہم کرتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 4200    تاریخ اشاعت : 2021/02/01

بلاول بھٹو زرداری نے جیل میں نواز شریف کی عیادت کی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیر کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی عیادت اور ان سے ملاقات کی-
خبر کا کوڈ: 3739    تاریخ اشاعت : 2019/03/11

پاکستان: احستاب عدالت نواز شریف کے خلاف کیس کا فیصلہ چوبیس جولائی کو سنائے گی

پاکستان کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے خلاف نیب کی جانب سے دائر العزیزیہ اور فلیگ شپ کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3230    تاریخ اشاعت : 2018/12/19

نواز شریف صادق و امین نہیں: احتساب عدالت

احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس کی سماعت کی۔
خبر کا کوڈ: 3196    تاریخ اشاعت : 2018/12/14

نیب ریفرنسز: نواز شریف کی خلاف ٹرائل مکمل کرنے کی دی گئی ایک اور مدت مکمل

سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ انویسمنٹ ریفرنسز کا ٹرائل مکمل کرنے کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے احتساب عدالت کو دی جانے والی ایک اور مدت مکمل ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 2735    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

نواز شریف کی رہائی پر ملا جلا رد عمل

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی رہائی پر ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2533    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

نوازشریف اور مریم نواز کی گرفتاری کا پلان تشکیل دے دیا گیا

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزایافتہ سابق وزیراعظم نوازشریف اوران کی بیٹی مریم نواز کی وطن واپسی پر گرفتاری کا پلان تشکیل دے دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1824    تاریخ اشاعت : 2018/07/12

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل بھی نواز شریف کے خلاف تحقیقات کا خواہاں

کرپشن کے خلاف کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے برطانوی حکومت سے نواز شریف کے خلاف تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1784    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

کیا نواز شریف کو سزا دینے سے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن ہوگیا ہے؟

نواز شریف کو سزا دینے کے بعد پاکستان بھی کرپٹ حکمرانوں کو سزا دینے والے ملکوں میں شامل ہوگیا ہے جس کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ ان کو سزا کے سبب ملکی وقار میں اضافہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1782    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

نوازشریف نے بے وفائی کی، چوہدری نثار

پاکستان کےسابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ 34سالہ سیاسی رفاقت میں نوازشریف نے بے وفائی کی ۔
خبر کا کوڈ: 1726    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

نواز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا معاملہ زیرغور ہے، نگراں وزیر اطلاعات

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ کمیٹی میں زیر غور ہے۔
خبر کا کوڈ: 1633    تاریخ اشاعت : 2018/06/22

دھرنوں سے لشکر کشی کی گئی، کون تھا وہ امپائر جس کی انگلی اٹھنا تھی؟

نواز شریف کا کہنا ہے دھرنوں کے ذریعے لشکر کشی کی گئی، کون تھا وہ امپائر جس کی انگلی اٹھنا تھی ؟ دھرنا تماشے نے ملک اور قوم کو شدید نقصان پہنچایا، اصل مقصد ایک ہی تھا کہ مجھے وزیراعظم ہاؤس سے نکال دیا جائے، مستعفی ہونے یا طویل رخصت ہونے کے پیغامات پہنچائے گئے، آمریت نے پاکستان کے وجود پر بڑے گہرے زخم ڈالے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1461    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

پاکستان کے سابق وزیراعظم کا بیان ایک سنجیدہ انکشاف: ہندوستان

ہندوستانی وزیر دفاع نِرملا سیتارامن نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق حالیہ بیان کو ایک سنجیدہ انکشاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بیان سے ہندوستانی موقف کی تائید ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 1418    تاریخ اشاعت : 2018/05/14

عدالتی فیصلے پر مریم نواز کی شدید تنقید

نواز شریف کو تاحیات پارلیمانی سیاست سے نااہل قراردئے جانے کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر مریم نواز نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نااہلی اسی وقت تک ہے جب تک یہ فیصلہ دینے والے کرسیوں پر موجود ہیں
خبر کا کوڈ: 1190    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

حکومت پر جسٹس ثاقب نثار کا قبضہ ہے : نواز شریف

پاکستان کے سابق اور بر کنار ہونے والے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جسٹس ثاقب نثار نے از خود نوٹسز لے کر حکومت کا کام اپنے قبضہ میں کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 944    تاریخ اشاعت : 2018/03/30

نواز شریف کی حزب اختلاف کی جماعتوں پر کڑی نکتہ چینی

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حکمراں جماعت مسلم نون کے قائد میاں نواز شریف نے حزب اختلاف کی جماعتوں پر چور دوازے سے اقتدار حاصل کرنے کی کوششوں کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 806    تاریخ اشاعت : 2018/03/17

نواز شریف اور مریم کو عدالت میں پیش ہونے کا نوٹس

پاکستان کی ایک اعلی عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی کو عدلیہ کے خلاف بیان دینے پر نوٹس جاری کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 760    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

دوہزار اٹھارہ کا الیکشن ریفرنڈم ہوگا، نواز شریف

پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ملک کو ستّر برسوں سے لاحق بیماری کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 623    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

نواز شریف نے عدالت کا فیصلہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے خلاف عدالت کے فیصلے کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 537    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مریم نواز کو پارٹی کی صدر بنانے کی حمایت کردی

پاکستان کی حکمراں جماعت مسلم لیگ نون کے رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ پارٹی کی صدر بننے کی اہلیت رکھتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 445    تاریخ اشاعت : 2018/02/24

مقبول خبریں