پاکستان کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں سے متعلق ایف اے ٹی ایف کے اعتراضات دور کردیےہیں۔
خبر کا کوڈ: 3742 تاریخ اشاعت : 2019/03/12
امریکہ جہاں پاکستان کی سکیورٹی معاملات میں مداخلت کررہا ہے اب وہ پاکستان کے اقتصادی امور میں بھی لب کشائی کرنے لگا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2802 تاریخ اشاعت : 2018/10/14
یورپی یونین کے مالی استحکام کے کمیشن کے سربراہ نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی یکطرفہ طور پر علیحدگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین ایٹمی معاہدے پر کاربند رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 2799 تاریخ اشاعت : 2018/10/13
روس کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ماسکو اور یورپی کمپنیاں تجارتی لین دین میں ڈالر کے بجائے یورو کے استعمال پر غور کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2729 تاریخ اشاعت : 2018/10/06
احتساب عدالت نے پاکستان کے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے تمام اثاثوں کی نیلامی اور بینک اکاؤنٹس سے پیسے نکلوانے کا حکم دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2696 تاریخ اشاعت : 2018/10/02
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے ایران اپنی ہوشیاری اور دانشمندی کی بدولت پوری قوت کے ساتھ امریکی سازشوں کو ناکام بنا دے گا۔
خبر کا کوڈ: 2354 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور متوقع وزیرخزانہ اسدعمر نے کہاہے کہ اُن کی حکومت معیشت کو درست سمت میں گامزن کرنے کیلئے بنیادی اصلاحات متعارف کرائے گی۔
خبر کا کوڈ: 2152 تاریخ اشاعت : 2018/08/08
ہندوستان میں چیف جسٹس کے خلاف تحریک مواخذہ کامعاملہ حزب اقتدار اور حزب اختلاف کی جماعتوں کے درمیان ایک سیاسی مسئلہ بنتا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1264 تاریخ اشاعت : 2018/04/20