اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
وزیرداخلہ

ہندوستان میں پارلیمنٹ کے پانچویں مرحلے کے انتخابات

لوک سبھا کے پانچویں مرحلے کے تحت 7 ریاستوں کی 51 سیٹوں پرووٹنگ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3891    تاریخ اشاعت : 2019/05/06

بلوچستان میں خشک سالی، انسانی بحران کا خدشہ

صوبائی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ صوبے میں شدید خشک سالی سے انسانی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3446    تاریخ اشاعت : 2019/01/14

ایران کے اثر و رسوخ کے پھیلنے پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ عالمی سیاست اور حالات میں ایران کا اثر و رسوخ اب ثابت ہوچکا ہے اور علاقے کا کوئی بھی مسئلہ ایران کے بغیر حل نہیں ہوسکتا
خبر کا کوڈ: 3294    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

چالیس لاکھ بنگالی بولنے والوں کی شہریت خطرے میں

ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام میں چالیس لاکھ سے زائد باشندوں کو قومی شہریت کی فہرست میں جگہ نہیں مل سکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2042    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

جنوبی یمن کی سرکاری عمارتوں پر متحدہ عرب امارات تسلط

یمن کی معزول اور مستعفی حکومت کے ایک وزیر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ جنوبی صوبے عدن کی سرکاری عمارتوں پر جو اب تک منصور ہادی کے افراد کےقبضے میں تھیں متحدہ عرب امارات کا کنٹرول ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1826    تاریخ اشاعت : 2018/07/12

نوازشریف نے بے وفائی کی، چوہدری نثار

پاکستان کےسابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ 34سالہ سیاسی رفاقت میں نوازشریف نے بے وفائی کی ۔
خبر کا کوڈ: 1726    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

ہندوستان: ماؤ نوازوں کے حملے میں متعدد سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت

ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں نکسلیوں نے آئی ای ڈی کا دھماکہ کر کے نو فوجی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 732    تاریخ اشاعت : 2018/03/13

پابندیوں کا نقصان پاکستان کے ساتھ امریکا کو بھی ہوا

پاکستان کے وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی آپریشن کے لیے کسی سے بھیک نہیں مانگی۔
خبر کا کوڈ: 294    تاریخ اشاعت : 2018/02/10

مقبول خبریں