اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
ٹرین

ہندوستان میں ٹرین حادثہ 28 زخمی

حادثے میں کسی کے ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ہے تاہم حادثہ کے بعد تقریباً ایک درجن ٹرین وں کے راستے تبدیل کردیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3831    تاریخ اشاعت : 2019/04/20

ایران کا ہندوستان میں ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار

ایران نےہندوستان میں ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2856    تاریخ اشاعت : 2018/10/20

ہندوستان میں ٹرین کا حادثہ، 50 سے زائد افراد ہلاک

ہندوستان کی ریاست پنجاب میں ٹرین سے کچل کر پچاس سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2842    تاریخ اشاعت : 2018/10/19

ہندوستان میں ٹرین کا حادثہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی

ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر رائے بریلی کے ہرچند پور ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آنے والے ٹرین کے ایک حادثے میں کئی افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2772    تاریخ اشاعت : 2018/10/10

ہندوستان میں ٹرین کی چپیٹ میں آ کر چھے نوجوان لڑکوں کی موت

ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے مغربی شہر ہاپوڑ کے ریلوے اسٹیشن پر ٹریک پار کرتے وقت چھے نوجوان ریلوے انجن کی چپیٹ میں آ کر ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 500    تاریخ اشاعت : 2018/02/27

زائرین کے لیے خوشخبری: پاک ایران مسافر ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ

پاک ایران ٹرین سروس کا دوبارہ آغاز محرم سے قبل ہوگا جو ایران کے شہروں مشہد اور قم سے چلائی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 137    تاریخ اشاعت : 2018/01/24

مقبول خبریں