اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
پابندی
اقوام متحدہ:

فرانس نے حجاب پر پابندی لگا کر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی

یو این کمیٹی نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ فرانس نے ملک میں حجاب پہننے والی مسلم خاتون کے اسکول جانے پر پابندی لگا کر بین الاقوامی حقوق کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے
خبر کا کوڈ: 5759    تاریخ اشاعت : 2022/08/04

روس کا یوکرائن میں جلد فوجی مقاصد حاصل کرنے کا اعلان

روسی صدارتی محل کے ترجمان دیمتری پیسکوف کا کہنا ہے کہ ماسکو، یوکرائن میں اپنے فوجی آپریشن کے تمام مقاصد جلد حاصل کرلے گا۔
خبر کا کوڈ: 5264    تاریخ اشاعت : 2022/04/05

امریکی صدر کا روسی تیل اور گیس کی درآمدات پر پابندی کا اعلان

امریکی صدر جوبائیڈن نے ملک میں روسی تیل اور گیس کی درآمدات پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5179    تاریخ اشاعت : 2022/03/09

سعودی عرب کی مسجد الحرام میں نماز اور عمرہ پر پابندی / 10 ہزار ریال جرمانہ

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اجازت نامے کے بغیر مسجد الحرام میں نماز اور عمرہ ادا کرنے والے پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 5043    تاریخ اشاعت : 2021/09/13

ہم افغانستان میں امن و صلح برقرار کرنے کے سلسلے میں تعاون اور مدد کے لئے آمادہ ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں امن و صلح برقرار کرنے کے سلسلے میں تعاون اور مدد کے لئے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4970    تاریخ اشاعت : 2021/08/24

روس نے برطانیہ کے کئی حکام پر پابندی اں عائد کردی ہیں

روس کی وزارت خارجہ نے روس کے خلاف کارروائی میں ملوث برطانیہ کے کئی حکام پر پابندی اں عائد کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4922    تاریخ اشاعت : 2021/08/10

سعودی حکومت کا پاکستان کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث پاکستان سمیت 13 ممالک کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4892    تاریخ اشاعت : 2021/08/01

کشمیر میں عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی قربانی پر پابندی کا فیصلہ واپس

بھارتی حکام نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی قربانی پر پابندی کے فیصلے کو واپس لے لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4841    تاریخ اشاعت : 2021/07/18

فرانس نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی

فرانس نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی اور اس ضمن میں پولیس کو خصوصی احکامات بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4585    تاریخ اشاعت : 2021/05/15

روس کی امریکہ کے خلاف جوابی کارروائی / امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم

روس نے بھی امریکی پابندی وں کے جواب میں امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے اور پابندی اں عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4479    تاریخ اشاعت : 2021/04/17

عمران خان کا مغربی ممالک سے ہولوکاسٹ کی طرح توہین رسالت (ص) کرنے والوں پربھی پابندی کا مطالبہ

پاکستانی وزیر اعظم نے مغربی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ جس طرح آپ ہولوکاسٹ کے بارے میں بولنے والوں پر پابندی عائد کرتے ہیں اسی طرح آپ کو توہین رسالت (ص) کرنے والوں پر بھی پابندی عائد کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4477    تاریخ اشاعت : 2021/04/17

پاکستانی حکومت کا تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ

پاکستان کے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4474    تاریخ اشاعت : 2021/04/15

سعودی حکومت کا مساجد میں اجتماعی سحری و افطاری پر پابندی کا اعلان

سعودی حکومت کے اسلامی امورکے وزیر نےکورونا وائرس سے متعلق قواعد و ضوابط کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا قواعد و ضوابط رمضان اور عید الفطر کے دنوں میں نافذ العمل رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4437    تاریخ اشاعت : 2021/04/07

ایران اقتصادی پابندی وں کے مکمل خاتمہ کی صورت میں ہی تدریجی اقدامات کو روک سکتا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اقتصادی پابندی وں کے مکمل خاتمہ کی صورت میں ہی اپنے تدریجی اقدامات کو روک سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4418    تاریخ اشاعت : 2021/04/03

مسجد نبوی میں رمضان المبارک میں بچوں کے داخلے پر پابندی عائد

سعودی عرب کے حکام نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی صورتحال کے پیش نظر رمضان المبارک میں بچوں کے مسجد نبوی میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4417    تاریخ اشاعت : 2021/04/03

فیس بک نے آسٹریلوی میڈیا کی خبریں شیئر کرنے پر پابندی لگادی

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے آسٹریلوی میڈیا کی خبریں شیئر کرنے پر پابندی لگادی۔
خبر کا کوڈ: 4278    تاریخ اشاعت : 2021/02/19

ہمارا تعارف دنیا کے باہر ایک دہشتگرد ملک کے طو ر پر نہیں ہونا چاہئے: سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر

پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ پاکستان اگر خیالی دنیا میں رہنا چاہتا ہے تو رہے لیکن ہمارا تعارف دنیا کے باہر ایک دہشتگرد ملک کے طو ر پر نہیں ہونا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 3708    تاریخ اشاعت : 2019/02/24

25 علمائے کرام پر محرم الحرام میں لاہور داخلہ پر پابندی عائد

ترجمان کے مطابق مولانا عبیدالرحمن ضیاء، قاری عبدالحفیظ، مولانا عزیز الرحمن، قاری عبدالحفیظ، مولانا عبداللہ نثار، ذاکر غضنفر عباس تونسوی، مولانا محمد سعید اسد، مولانا محمد اشرف قادری پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2437    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

ٹرمپ پابندی عائد کرنے والی بیماری میں مبتلا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر ٹرمپ ملکوں پر کسی نہ کسی بہانے پابندی لگانے کے درپے ہے جس سے واضح ہو جاتاہے کہ ٹرمپ پابندی عائد کرنے والی بیماری میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2216    تاریخ اشاعت : 2018/08/16

بھارت کا پاکستانی زائرین پرعائد غیراعلانیہ پابندی ختم کرنے کا اعلان

بھارت نے پاکستانی زائرین پرعائد غیراعلانیہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1712    تاریخ اشاعت : 2018/06/29

مقبول خبریں