اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
پروگرام
ایرانی وزارت خارجہ:

صہیونی حکومت کا جوہری فوجی پروگرام بین الاقوامی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ناجائز صیہونی ریاست کے جوہری فوجی پروگرام کو بین الاقوامی سلامتی اور عدم پھیلاؤ کی حکومت کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5728    تاریخ اشاعت : 2022/07/30

پاراچنار پاکستان میں ''سلام فرماندہ'' ترانے کی خصوصی تقریب،10 ہزار طلباء کی شرکت

دنیا بھر کی طرح 28 جولائی کو تحریک حسینی کے زیراہتمام پاراچنار میں بھی مقبول جہاں ترانے "سلام فرماندہ" کی شوٹنگ اور ریکارڈنگ ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 5726    تاریخ اشاعت : 2022/07/30

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح کا معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطع کا معاہدہ طے پا گیا جس کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 5668    تاریخ اشاعت : 2022/07/14

حج کے دوران صہیونیوں کی سازشوں اور منصوبوں کو بے نقاب کرنا بہت ضروری ہے

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حج انتظامیہ کے اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں عرب عوام کی مرضی کے خلاف عرب حکمرانوں کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: صہیونیوں کی سازشوں اور منصوبوں کو بے نقاب کرنا حج کے اہم امور میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 5520    تاریخ اشاعت : 2022/06/09

طالبان افغانستان میں خونریزی اور تباہی کے ذمہ دار ہیں

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے افغانستان میں خونریزی اور تباہی کا ذمہ دار طالبان کو قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ میں طالبان کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالوں گا۔
خبر کا کوڈ: 4802    تاریخ اشاعت : 2021/07/08

ہم ملک کے موجودہ وسائل کے ذریعہ معاشی اور اقتصادی صورتحال کو بدل سکتے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے موجودہ وزير خزانہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ہم ملک کے موجودہ وسائل کے ذریعہ معاشی اور اقتصادی صورتحال کو بدل سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4770    تاریخ اشاعت : 2021/06/30

عالمی یوم قدس کے موقع پر بهارت، پاکستان، کشمیر میں ریلیاں اور آن لائن پروگرام منعقد

عالمی یوم قدس کے موقع پر فلسطینی عوام کے ساتھ ہمدردی اور اظہار یکجہتی کے سلسلے میں ہندوستان ، پاکستان ، کشمیر ، افغانستان اور دیگر اسلامی ممالک میں ریلیاں اور آن لائن پروگرام منعقد کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4559    تاریخ اشاعت : 2021/05/08

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں رمضان المبارک میں محفل انس با قرآن منعقد

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں رمضان المبارک میں آن لائن محفل انس با قرآن کا سلسلہ جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 4462    تاریخ اشاعت : 2021/04/13

امریکہ کے ساتھ بالواسطہ اور بلاواسطہ مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے ویانا میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کے اجلاس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ اور بلاواسطہ مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4421    تاریخ اشاعت : 2021/04/04

پاکستانی وزیرِ اعظم کا غریب طبقات پر ٹیکسز کا بوجھ کم کرنے کا حکم

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غریب طبقات پر بالواسطہ ٹیکسز کا بوجھ کم کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے۔
خبر کا کوڈ: 4239    تاریخ اشاعت : 2021/02/09

قالیباف:

یورینیم کی 20 فیصد افزودگی کے پروگرام سے آگے ہیں

ایرانی اسپیکر نے کہا ہے کہ فردو جوہری تنصیبات کے دورے کےموقع پر وضاحت کی کہ یورینیم کی 20 فیصد افزودگی کے پروگرام سے آگے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4191    تاریخ اشاعت : 2021/01/28

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں عوام کی عدم موجودگی میں مجالس عزا منعقد ہوںگی

ایام فاطمیہ کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی اورعوام کی عدم موجودگی میں مجالس عزا منعقد ہونگی، مجالس عزا کا پروگرام ٹی وی پر براہ راست نشر کیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 4129    تاریخ اشاعت : 2021/01/14

صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کا امارات اور بحرین کا دورہ ملتوی

صیہونی ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے دوسری بار متحدہ عرب امارات اور بحرین کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4069    تاریخ اشاعت : 2020/12/31

ایران دنیا بھر میں امن و سلامتی کا خواہاں ہے

بین الاقوامی جوہری ادارے کے ڈائریکٹر ریفائل گروسی نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دنیا بھر میں امن و سلامتی کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4012    تاریخ اشاعت : 2020/12/17

شام سے فوجوں کی واپسی امریکی شکست ہے، حزب اللہ لبنان

حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے علاقے میں امریکی پالیسیوں کی ناکامی اور اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے میں اس کی ناتوانی کو شام سے امریکی فوج کے انخلا کی وجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3232    تاریخ اشاعت : 2018/12/22

ایران اور دنیا کے چالیس سے زائد ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر

کربلا کے ششماہے شیر خوار حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں جمعہ چار محرم الحرام کو اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں عالمی یوم علی اصغر منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2472    تاریخ اشاعت : 2018/09/14

ایران اور دنیا کے چالیس سے زائد ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر

کربلاکے ششماہے شیر خوار حضرت علی اصغرعلیہ السلام کی یاد میں آج جمعہ چار محرم الحرام کو ایران سمیت پوری دنیا میں عالمی یوم علی اصغر منایا جا رہا ہے اوراس مناسبت سے منعقدہ عزاداری کے پروگرام وں میں لاکھوں عاشقان اہل بیت عصمت وطہارت شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2469    تاریخ اشاعت : 2018/09/14

ہندوستانی وزیراعظم پرخودکش حملہ، سکیورٹی ہائی الرٹ

ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی پر دہشت گردانہ حملے کی اطلاعات کے بعد ان کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2465    تاریخ اشاعت : 2018/09/14

امریکہ کا شمالی کوریا کے ایٹمی ہتھیاروں کو تلف کرنے کا پروگرام تیار ہے، بولٹن

امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہاہے کہ شمالی کوریا کا بڑے پیمانے پر ایٹمی ہتھیاروں کا پروگرام ایک سال کے اندر تلف کیاجاسکتاہے۔
خبر کا کوڈ: 1744    تاریخ اشاعت : 2018/07/02

ایٹمی معاہدہ ٹوٹا تو برق رفتاری سے پرامن ایٹمی پروگرام چلائیں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی صورت میں تہران پرامن ایٹمی سرگرمیوں کو جدید ترین سطح پر ترقی دینا شروع کردےگا۔
خبر کا کوڈ: 1305    تاریخ اشاعت : 2018/04/25

مقبول خبریں