اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
کانفرنس
آج صبح؛

میجر جنرل باقری نے "جہاد اور مقاومت" نمائش کا دورہ کیا

ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے مقدس دفاع کی اقدار کے تحفظ کے لیے فاؤنڈیشن کی جہاد اور مقاومتی نمائش کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 5772    تاریخ اشاعت : 2023/01/09

اس شام؛

تہران اسلامی کونسل کے چیئرمین نے "جہاد اور مقاومت" نمائش کا دورہ کیا

مہدی چمران نے مقدس دفاع کی اقدار کے تحفظ کے لیے فاؤنڈیشن کی جہاد اور مقاومتی نمائش کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 5771    تاریخ اشاعت : 2023/01/07

علامہ راجہ ناصر عباس:

عزاداروں اور بانیان کو تنگ کرنے کے غیر انسانی رویے کو برداشت نہیں کیا جائے گا

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ محرم الحرام کے دوران عزاداری کے پروگراموں کو فول پروف سیکورٹی اور سہولیات فراہم کرنا ریاستی اداروں کی آئینی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 5729    تاریخ اشاعت : 2022/07/30

علامہ راجہ ناصرعباس جعفری:

پاکستانی عوام امریکہ کے خلاف نفرت کا برملا اظہار کر رہے ہیں

انہوں نے کہا کہ ہم فاتح خبر کے ماننے والے ہیں۔ ہماری یہ ذمہ داری ہے کہ یہودی و نصاری کو خود پر غالب نہ آنا دیں۔
خبر کا کوڈ: 5710    تاریخ اشاعت : 2022/07/25

میجر جنرل رشید:

پڑوسیوں کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتے ہیں

خاتم الانبیا کے سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کماندر نے کہا ہے کہ خطے میں دشمنوں کی مداخلتوں کی مدد سے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں اور ایران کی سلامتی پڑوسیوں کی سلامتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5687    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

علامہ امین شہیدی:

"غدیر سے ظہور تک"کا موضوع مظلوم انسانیت کے لئے ایک تابناک مستقبل کی نویدہے

ایوانِ اقبال لاہور میں قرآن واہلبیتؑ اکیڈمی کےزیرِاہتمام"غدیر سے ظہور تک" کانفرنس کاانعقاد ہوا جس میں مقبول ترانہ"سلام فرماندہ"کے خالق حاج ابوذرروحی نے خصوصی شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 5675    تاریخ اشاعت : 2022/07/17

غاصب صہیونی حکومت کو اس وقت بدترین صورت حال کا سامنا ہے

یمن کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت کو اس وقت بدترین صورت حال کا سامنا ہے اور وہ سعودی اتحاد سے ملی ہوئی ہے تاکہ اسے سعودی اتحاد کی حمایت حاصل ہو سکے۔
خبر کا کوڈ: 5656    تاریخ اشاعت : 2022/07/12

ایرانی وزیر خارجہ:

امید ہے کہ مستقبل قریب میں امریکی حقیقت پسندی سے ایک معاہدے پر پہنچیں

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امید ہے کہ امریکی فریق کی حقیقت پسندی کے ساتھ ہم مستقبل قریب میں معاہدے کے حتمی نقطہ تک پہنچیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5586    تاریخ اشاعت : 2022/06/23

امریکی صدر جوبایڈن:

سعودی عرب کے دورے کامقصد ولیعہد بن سلمان سے ملاقات نہیں

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب میں ایک بین الاقوامی کانفرنس ميں شرکت کی غرض سے جا رہے ہیں اور اس سفر کا مقصد سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان سے ملاقات نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5559    تاریخ اشاعت : 2022/06/18

ہم فلسطین کے حوالے سے واحد اسلامی حکومت کے قیام کے خواہاں ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان فلسطین کے حوالے سے واحد اسلامی حکومت کی تشکیل پر تاکید کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5549    تاریخ اشاعت : 2022/06/15

ایران اور ونزوئلا کے تعلقات اسٹراٹیجک ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور ونزوئلا کے تعلقات اسٹراٹیجک ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات مختلف شعبوں ميں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5533    تاریخ اشاعت : 2022/06/12

تہران میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے ونزوئلا کے صدر کا باقاعدہ استقبال کیا

ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو کل رات ایک اعلیٰ سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے ہیں جہاں ان کا آج صبح ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے صدارتی محل سعدبآاد میں شاندار استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5531    تاریخ اشاعت : 2022/06/11

ترکی میں طالبان مخالف افغان رہنماؤں کا اعلی اجلاس / قومی مزاحمتی کونسل کی تشکیل

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں سابق افغان نائب صدر اور اہم جنگجو کمانڈر رشید دوستم کی میزبانی میں ہونے والے ایک اجلاس میں جلاوطن 40 افغان رہنماؤں نے طالبان کے خلاف اعلی قومی مزاحمتی کونسل بنانے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5453    تاریخ اشاعت : 2022/05/22

عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرانے کی مہم میں ٹرمپ کے ساتھ تھا

پاکستان جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفارتی سطح پر اسرائیل کو تسلیم کرانے کے لیے عرب ممالک کو آمادہ کیا، اس مہم میں عمران خان ٹرمپ کے ساتھ تھا۔
خبر کا کوڈ: 5452    تاریخ اشاعت : 2022/05/22

قطر کے بادشاہ کل تہران کا دورہ کریں گے

قطر کے بادشاہ شیخ تمم بن حمد آل ثانی کل ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5405    تاریخ اشاعت : 2022/05/12

بعض عرب حکمرانوں کی خيانت اور غداری کے باوجود مسئلہ فلسطین زندہ ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں بین الاقوامی کانفرنس کے مستقل سیکرٹریٹ نے عالمی یوم کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ بعض عرب حکمرانوں کی غداری اور خيانت کے باوجود مسئلہ فلسطین ابھی تک زندہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5342    تاریخ اشاعت : 2022/04/26

سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان:

امریکہ ہمارا دشمن ہے اس سے اچھائي کی کوئی توقع نہیں ہے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نےدیگر مرکزی رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حب الوطنی کاتقاضا ہے کہ امریکہ کے خلاف ملک کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوں تاکہ امریکی مداخلت کا خاتمہ ہو سکے۔
خبر کا کوڈ: 5336    تاریخ اشاعت : 2022/04/21

افغانستان میں جامع اور ہمہ گير حکومت کی تشکیل ضروری ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے چين میں افغانستان سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں جامع اور ہمہ گير حکومت کی تشکیل بہت ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 5247    تاریخ اشاعت : 2022/03/31

چین میں کل افغانستان سے متعلق ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد ہوگا

چین میں کل بروز بدھ افغانستان سے متعلق ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کی تیسری دو روزہ کانفرنس منعقد ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 5239    تاریخ اشاعت : 2022/03/29

ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان چین روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان چین روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ افغانستان سے متعلق کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5238    تاریخ اشاعت : 2022/03/29

مقبول خبریں