اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
ہلاک

کشمیرمیں سرچ آپریشن کے دوران 4 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3928    تاریخ اشاعت : 2019/06/23

کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فوج کا میجر ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فوج کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ میں میجر ہلاک جب کہ ایک میجر اور دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3922    تاریخ اشاعت : 2019/06/18

چین میں یکے بعد دیگرے دو زلزلوں سے 12 افراد ہلاک

جنوب مشرقی چین کے صوبے سیچوان میں یکے بعد دیگرے دو زلزلوں کے نتیجے میں اب تک 12 افراد ہلاک اور 122 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3918    تاریخ اشاعت : 2019/06/18

روس میں مسافر طیارہ حادثے کا شکار 41 افراد ہلاک

روس میں مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا جس میں اب تک 41 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3892    تاریخ اشاعت : 2019/05/06

افغانستان میں فورسز اور طالبان کے مابین تصادم، 36 ہلاک

افغانستان میں فوج اور طالبان کے مابین تصادم میں 36افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3874    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، ہزاروں بے گھر17 ہلاک

انڈونیشیا کے جزیرہ سماترا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم ازکم 17 افراد جاں بحق اور ہزاروں کی تعداد میں بےگھر ہوگئے جبکہ کئی عمارتوں، سڑکوں اور پلوں کو بھی نقصان پہنچا۔
خبر کا کوڈ: 3872    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

شمالی وزیرستان میں دھماکہ 3 لیویز اہلکار ہلاک

تحصیل شیواہ میں لیویز چیک پوسٹ پر دھماکے سے 3 لیویز اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3860    تاریخ اشاعت : 2019/04/27

ہندوستان میں ٹرین حادثہ 28 زخمی

حادثے میں کسی کے ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ہے تاہم حادثہ کے بعد تقریباً ایک درجن ٹرینوں کے راستے تبدیل کردیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3831    تاریخ اشاعت : 2019/04/20

امریکہ، فائرنگ کے واقعات میں سترہ افراد ہلاک

امریکہ کی مختلف ریاستوں میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعات میں ایک درجن سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3822    تاریخ اشاعت : 2019/04/14

نیپال میں ایئرپورٹ پر حادثہ، 4 ہلاک ، 5 زخمی

نیپال کے لکلا ہوائی اڈے پر اتوار کی صبح ایک طیارہ ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3819    تاریخ اشاعت : 2019/04/14

افغانستان: طالبان کے حملے میں 12 پولیس اہلکار ہلاک اور زخمی

افغانستان میں طالبان کے حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3779    تاریخ اشاعت : 2019/04/03

افغانستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں 15 سو مکانات تباہ

افغانستان میں سیلاب کے دوران مختلف واقعات میں 20 کے قریب افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3719    تاریخ اشاعت : 2019/03/04

کشمیر میں تصادم 2 ہلاک ،علاقے میں کشیدگی

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج مزید دو کشمیری ہلاک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3638    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

کشمیر میں جھڑ 2 فوجی اور ایک عسکریت پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج پھر ایک خونریز معرکہ آرائی میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3627    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پر فائرنگ 4 اہلکار ہلاک

خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں آج صبح دہشت گردی کی بڑی واردات ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3626    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

سعودی عرب میں سیلاب، 12 ہلاک

ریاض اور تبوک سمیت کئی شہروں میں سکول بند کردیئے گئے، مدینہ میں گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔
خبر کا کوڈ: 3566    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

نیروبی میں دھماکہ 45 ہلاک و زخمی

کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں واقع ڈوسیٹ ہوٹل میں منگل کی رات ہوئے دھماکے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 30 دیگر افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3465    تاریخ اشاعت : 2019/01/16

کشمیر میں تصادم متعدد ہلاک و زخمی

کشمیریوں کی ہلاک ت کے خلاف ترال سمیت کئی علاقوں میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3349    تاریخ اشاعت : 2019/01/03

فلپائن میں ہلاک ت خیز طوفان میں 68 افراد ہلاک

مقامی انتظامیہ کی جانب سے طوفان کی پیشگی اطلاع دی گئی تھی لیکن یہ طوفان ٹائیفون کی طرح طاقت ور نہیں تھا اس لیے احتیاطی تدابیر نہیں اپنائی گئیں جس کے باعث ہلاک توں میں اضافہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3331    تاریخ اشاعت : 2019/01/01

شام، حماہ پر دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام

شامی فوج نے صوبہ حماہ کے شمالی علاقوں کی جانب سے دہشت گردوں کی پیشقدمی کو ناکام بناتے ہوئے انہیں بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3246    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

مقبول خبریں