اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
امریکہ

ایران علاقائی اور عالمی سطح پر امن و صلح کا خواہاں ہے

اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے کہا ہے کہ امریکہ کے تخریبی اور سازشی منصوبوں کے باوجود ایران علاقائی اور عالمی سطح پر امن و صلح کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3926    تاریخ اشاعت : 2019/06/19

امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی سائبرجاسوسی نیٹ ورک تباہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے انٹیلیجنس ادارے کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ امریکہ کے سب سے بڑے بین الاقوامی سائبرجاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3924    تاریخ اشاعت : 2019/06/19

دھات کی صنعتوں پر امریکی پابندیوں پر ایران کا ردعمل

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف دھات کی صنعتوں پر پابندی عائد کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3907    تاریخ اشاعت : 2019/05/09

امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا پاکستان کا دورہ

افغانستان کے امور میں امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور امریکہ کی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلزآج اسلام آباد پہنچیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3885    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

ایران امریکہ کے لیے طاقتور حریف ہے، لاریجانی

ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ کو سمجھ لینا چاہیے کہ ایران اس کا سخت ترین حریف ہے اور اس کی دھونس دھمکی میں آنے والا نہیں۔ دوسری جانب ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا کہ دشمن کی شرائط پر مذاکرات کا مطلب ذلت کو گلے لگانا ہے اور ایران کے غیور عوام ذلت ہرگز قبول نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3878    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

امریکہ و اسرائیل پاکستان کے استحکام کے دشمن

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستحکم کرنے کے لیے شیعہ سنی اتحاد اشد ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3870    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل کی بابت انتباہ

حماس کے سابق ‎سربراہ ڈاکٹر خالد مشعل نے ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل پر عملدرآمد کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3863    تاریخ اشاعت : 2019/04/27

امریکہ کا عالمی معاہدوں سے نکلنے کا سلسلہ جاری

اسلحے کی تجارت کے عالمی معاہدے سمیت بین الاقوامی معاہدوں سے نکلنے کے امریکی رجحان نے دنیا کو نئے خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3862    تاریخ اشاعت : 2019/04/27

عراق میں امریکہ کے مقابلے میں ایران کی قدردانی

عراق میں دہشت گردی کے خلاف مہم میں بھرپور ساتھ دینے پر ایران کی قدردانی کے لئے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3856    تاریخ اشاعت : 2019/04/26

قطر مذاکرات کی منسوخی پر امریکہ کو مایوسی

قطر میں مذاکرات کی منسوخی پر امریکہ کو مایوسی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3832    تاریخ اشاعت : 2019/04/20

یورپ اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام: جواد ظریف

یورپی ممالک اپنے معاہدوں اور وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں، ایران مزید انتظار نہیں کرےگا
خبر کا کوڈ: 3829    تاریخ اشاعت : 2019/04/15

روس کی نظر میں دیگر ملکوں پر امریکی دباؤ کی وجہ

روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا میں گھٹتے ہوئے امریکی اثرورسوخ کی بنا پر واشنگٹن دیگر ملکوں پر دباؤ ڈال رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3824    تاریخ اشاعت : 2019/04/14

امریکہ ، فائرنگ کے واقعات میں سترہ افراد ہلاک

امریکہ کی مختلف ریاستوں میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعات میں ایک درجن سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3822    تاریخ اشاعت : 2019/04/14

سپاہ کے خلاف امریکی اقدام بین الاقوامی قوانین کے منافی، خطیب جمعہ تہران

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ایک یونٹ کی حیثیت سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کا احمقانہ اور دشمنانہ اقدام بین الاقوامی قوانین و اصول کے منافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3812    تاریخ اشاعت : 2019/04/13

ایران کے انتباہات کے بعد امریکیوں کی پسپائی کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مغربی ایشیا میں تعینات امریکی سینٹرل کمانڈ کو دہشت گرد گروہ قرار دیئے جانے کے محض ایک روز کے بعد امریکی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے لئے فوری خطرہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3799    تاریخ اشاعت : 2019/04/10

سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دیئے جانے پر یورپ کی مخالفت

مختلف یورپی ملکوں نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی حکومت کے حالیہ اشتعال انگیز اعلان کو مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3797    تاریخ اشاعت : 2019/04/10

پابندیاں، امداد کی ترسیل میں رکاوٹ : عالمی ریڈ کراس

عالمی ریڈ کراس کا کہنا ہے کہ دنیا کے مختلف علاقوں میں شفاف اور غیرجانبدارانہ امدادی عمل کو خطرات کا سامنا ہے.
خبر کا کوڈ: 3769    تاریخ اشاعت : 2019/04/02

ایران اور عراق کے عوام مشکل وقت میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے : ایرانی صدر

ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہمیں خطے میں قیام امن و سلامتی کے لئے ابھی بہت سی منزلیں طے کرنی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3743    تاریخ اشاعت : 2019/03/12

ایٹمی ترک اسلحہ میں امریکہ سب سے بڑی رکاوٹ، ایرانی مندوب

اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی ترک اسلحہ سے متعلق امریکی رویئے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3723    تاریخ اشاعت : 2019/03/07

امریکہ ، ایران اور اسلامی نظام کو نقصان پہنچانے کےدرپے: جواد ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کا مستقبل خوداعتمادی، مزاحمت، سائنس اور اپنی صلاحیت و توانائی پرانحصار کرنے کی بدولت روشن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3716    تاریخ اشاعت : 2019/03/01

مقبول خبریں