چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کشمیری رہنما یاسین ملک پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی فاشست مودی حکومت کی جانب سے یاسین ملک کو تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5717 تاریخ اشاعت : 2022/07/27
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے عید الاضحیٰ کے موقع پر بھی اپنی ریاستی دہشت گردی بند نہ کی اور نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5658 تاریخ اشاعت : 2022/07/12
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے مزید تین افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5574 تاریخ اشاعت : 2022/06/21
بهارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5489 تاریخ اشاعت : 2022/05/30
بھارتی فورسزنے جموں وکشمیرکے ضلع کپواڑہ میں فوجی آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5471 تاریخ اشاعت : 2022/05/27
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے بارہ مولا میں فوجی آّریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5468 تاریخ اشاعت : 2022/05/25
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران 3 افراد کو گولی مار کر قتل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5408 تاریخ اشاعت : 2022/05/12
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5383 تاریخ اشاعت : 2022/05/07
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے اضلاع اسلام آباد اور کلگام میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5283 تاریخ اشاعت : 2022/04/10
بھارت کے زیر انتظام کشمیرمیں بھارتی فورسزکے آپریشن اور فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5269 تاریخ اشاعت : 2022/04/06
بھارتی فوجیوں نے جموں و کشمیر کے ضلع سری نگر میں تازہ کارروائی کے دوران تین افراد کو قتل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5210 تاریخ اشاعت : 2022/03/16
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن موسوی نے ریاست میں عبادت گاہوں کو بند کرنے اور شراب خانے کھولنے پر سخت تشویش کا اظہارکیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5134 تاریخ اشاعت : 2022/02/26
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرکے علاقے شوپیاں میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5109 تاریخ اشاعت : 2022/02/20
بهارت کے زیرانتظام کشمیر میں سینئر حریت رہنما مسرت عالم بٹ کو کُل جماعتی حریت کانفرنس کا نیا چیئرمین مقرر کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5029 تاریخ اشاعت : 2021/09/07
بهارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی پولیس نے حریت رہنما مرحوم سید علی گیلانی کے اہلخانہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5022 تاریخ اشاعت : 2021/09/06
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے سینئر کشمیری حریت رہنما مرحوم سید علی گیلانی کے انتقال پر پاکستان بھر میں سرکاری سطح پر آج یومِ سوگ منایا جا رہا ہے جبکہ آزاد کشمیر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5006 تاریخ اشاعت : 2021/09/02
بھارت کے زير انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4958 تاریخ اشاعت : 2021/08/21
بھارتی فوج نے زیرانتظام کشمیر کے علاقہ کلگام میں سرچ آپریشن کے دوران 2 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4934 تاریخ اشاعت : 2021/08/14
پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی حیثیت بحال ہونے تک ہندوستان کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 4908 تاریخ اشاعت : 2021/08/05
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے مزید 2 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4893 تاریخ اشاعت : 2021/08/01