کابل کے شہر نو ایریا میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3901 تاریخ اشاعت : 2019/05/08
ہندوستان کے ایوان زیریں لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کے تحت 9 ریاستوں کی 71 سیٹوں پر آج ووٹنگ ہورہی ہے ۔ اس مرحلہ میں کئی بڑے لیڈروں سمیت مجموعی طورپر 961 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہونا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3876 تاریخ اشاعت : 2019/04/29
رہبرانقلاب اسلامی نے اسمگلنگ اور سائبر کرائم کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3873 تاریخ اشاعت : 2019/04/29
پاکستان نے پاک ایران سرحدی علاقے تفتان میں دونوں ممالک کی مشترکہ تجارتی مارکیٹ کا افتتاح کیا.
خبر کا کوڈ: 3532 تاریخ اشاعت : 2019/01/28
امریکی صدر ٹرمپ نے ایوان نمائندگان سے اپنے سالانہ خطاب کے بارے میں موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی شٹ ڈاؤن ختم ہونے تک وہ امریکی کانگریس سے اپنا خطاب ملتوی کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3507 تاریخ اشاعت : 2019/01/24
اسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈر قاسم رضائی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کوشش کر رہی ہے کہ ایران کے اغوا کئے گئے سرحدی سیکورٹی اہلکار جلد سے جلد رہا ہو جائیں۔
خبر کا کوڈ: 3506 تاریخ اشاعت : 2019/01/24
ہندوستان کے یوم جمہوریہ کی آمد کے موقع پر دارالحکومت نئی دہلی سمیت مختلف علاقوں میں سیکورٹی کے انتظامات سخت کر دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3495 تاریخ اشاعت : 2019/01/22
ایران نے تہران میں امریکی مفادات کے نگہبانی کرنے والے سوئزر لینڈ کے سفیر کو دفتر خارجہ میں طلب کر کے پریس ٹی وی اینکر اور رپورٹر مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری پر شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3494 تاریخ اشاعت : 2019/01/22
افغانستان کے صوبے میدان وردک میں طالبان نے سیکورٹی بیس پر حملہ کر کے بارہ سیکورٹی اہلکاروں کو ہلاک اور بیس سے زائد دیگر کو زخمی کر دیا-
خبر کا کوڈ: 3482 تاریخ اشاعت : 2019/01/21
جرمنی میں ایئر پورٹ سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے منصوبہ بند ہڑتال شروع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3457 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
سعودی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے اپنے ملک کے شیعہ آبادی والے علاقے قطیف پر حملہ کر کے کم سے پانچ عام شہریوں کو شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3381 تاریخ اشاعت : 2019/01/08
پاکستان کے صوبے بلوچستان کے علاقے پشین اور پنجگور میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں متعدد سیکورٹی اہلکاروں سمیت بارہ افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3361 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
بنگلہ دیش کے گیارہویں پارلیمانی انتحابات کے سلسلے میں اتوار کو سخت سیکورٹی کے دوران ووٹ ڈالے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3325 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
کرسمس کے موقع پر اٹلی کے دارالحکومت روم اور ویٹیکن میں حفاظتی اقدامات بے انتہا سخت کر دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3258 تاریخ اشاعت : 2018/12/25
فرانس میں یلو ویسٹ کے نام سے موسوم سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں آٹھ افراد ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3208 تاریخ اشاعت : 2018/12/16
ایران اور پاکستان کے درمیان سرحدی سیکورٹی کے بارے میں ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3198 تاریخ اشاعت : 2018/12/14
ایران اور پاکستان کا بائیسواں مشترکہ سرحدی اجلاس زاہدان میں شروع ہوگیا ہے جس میں دونوں ملکوں کے عہدیدار شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3179 تاریخ اشاعت : 2018/12/11
ایران کی پولیس فورس کے سربراہ نے کہا ہے کہ چابہار میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں دس افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3171 تاریخ اشاعت : 2018/12/09
پاکستان کے وزیر اعظم اور آرمی چیف نے دہشت گرد گروہوں کے خلاف مہم جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3148 تاریخ اشاعت : 2018/12/06
اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے صدور نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور سیکورٹی تعاون اور تعلقات کی توسیع پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3057 تاریخ اشاعت : 2018/11/17