اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
قطر

ایرانی صدر کی امیر قطر سے ٹیلیفون گفتگو

امیر قطر نے بھی ایرانی صدر رئیسی، حکومت اور عوام بالخصوص رہبرانقلاب اسلامی کو عیدالاضحی کی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اس عید کی برکت سے ایران اور قطر کی دونوں قوم اور دیگر اسلامی ملتوں کو نعمتیں و برکتیں نصیب ہوں۔
خبر کا کوڈ: 5654    تاریخ اشاعت : 2022/07/12

قطر ی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے، امیر عبداللہیان سے ملاقات

قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی کچھ ہی دیر پہلے تہران پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 5635    تاریخ اشاعت : 2022/07/06

قطر کی وزارت خارجہ میں بهارت سفیر طلب/ گستاخانہ بیان پراحتجاجی مراسلہ پیش

بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے دین اسلام سے متعلق گستاخانہ بیان دینے پر خلیجی ریاست قطر نے بھارت کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5510    تاریخ اشاعت : 2022/06/06

قطر میں طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے امریکی ایلچی سے ملاقات کی

قطر میں طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے امریکہ کے خصوصی ایلچی ٹامس ویسٹ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5459    تاریخ اشاعت : 2022/05/23

قائد معظم انقلاب اسلامی سے امیر قطر اور اس کے ہمراہ وفد کی ملاقات

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثآنی اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5411    تاریخ اشاعت : 2022/05/12

ایران اور قطر کے تعلقات مضبوط اور مستحکم بنیادوں پر استوار ہیں

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے تہران میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور قطر کے تعلقات اچھے پڑوسی ہونے کی حیثیت سے مضبوط اور مستحکم بنیادوں پر استوار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5410    تاریخ اشاعت : 2022/05/12

قطر کے بادشاہ کل تہران کا دورہ کریں گے

قطر کے بادشاہ شیخ تمم بن حمد آل ثانی کل ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5405    تاریخ اشاعت : 2022/05/12

امیر قطر اور عمان کے سلطان نے صدر رئیسی کو عید فطر کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو امیر قطر اور عمان کے سلطان نے عید سعید فطر کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5368    تاریخ اشاعت : 2022/05/02

ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعاون ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمسایہ اور عرب ممالک کے ساتھ تعاون ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 5119    تاریخ اشاعت : 2022/02/22

قطر کے ساتھ تعلقات کے نئے باب کا آغاز/ ہم علاقائی تعاون میں تبدیلی کے خواہاں ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی نے قطر میں امیر قطر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور قطر کے درمیان باہمی تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5116    تاریخ اشاعت : 2022/02/22

ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی دوحہ پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی ایک اعلی وفد کے ہمراہ قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5110    تاریخ اشاعت : 2022/02/21

صدر رئیسی پیر کے دن ایک اعلی وفد کے ہمراہ قطر کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی قطر کے بادشاہ کی سرکاری دعوت پر ایک اعلی وفد کے ہمراہ پیر کے دن قطر روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 5102    تاریخ اشاعت : 2022/02/19

امیرعبداللہیان کی قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نے مونیخ سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس کے ضمن ميں قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5100    تاریخ اشاعت : 2022/02/19

ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سے قطر کے وزير خارجہ کی ملاقات

قطر کے وزير خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5037    تاریخ اشاعت : 2021/09/09

پاکستانی وزیراعظم کا افغانستان کے صورتحال پر سعودیہ، امارات اور قطر کے حکمرانوں سے رابطہ

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا افغانستان کی صورتحال پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5021    تاریخ اشاعت : 2021/09/06

طالبان کا تین دن میں نئی حکومت تشکیل دینے کا اعلان

طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ اور قطر میں سیاسی دفتر کے نائب انچارج شیر محمد عباس ستانکزئی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امارت اسلامی کی حکومت پر مشاورت مکمل ہوگئی ہے اور آئندہ 3 روز میں اس کا اعلان بھی کردیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 5008    تاریخ اشاعت : 2021/09/02

امریکہ کا افغانستان میں سفارتی مشن معطل کرنے کا اعلان

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی سفارتی مشن معطل کر کے قطر منتقل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4995    تاریخ اشاعت : 2021/08/31

ایران نے ثابت کردیا ہے کہ وہ قابل اعتماد ہمسایہ ملک ہے

قطر کے وزير خارجہ نے ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں آیت اللہ رئیسی نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں قراردیا۔
خبر کا کوڈ: 4870    تاریخ اشاعت : 2021/07/26

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان دوحہ مذاکرات کسی پیشرفت کے بغیر ختم

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کسی پیش رفت کے بغیر ختم ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4848    تاریخ اشاعت : 2021/07/19

امیر قطر کی ایران کے ساتھ گہرے اور دوستانہ تعلقات کی اہمیت پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ قطر کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے قطر کے امیر سے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور کے متعلق تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4513    تاریخ اشاعت : 2021/04/26

مقبول خبریں