اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
پنجاب

پنجاب کے نومنتخب وزیراعلیٰ حلف برداری کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے

نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ حلف برداری کیلیے خصوصی طیارے سے اسلام آباد پہنچ گئے جہاں اُن کا مونس الہیٰ نے استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5720    تاریخ اشاعت : 2022/07/27

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیاسی بحران، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سپریم کورٹ طلب

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف درخواست کو قابل سماعت قرار دے کر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ، چیف سیکریٹری پنجاب سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کرکے آج 2 بجے طلب کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 5699    تاریخ اشاعت : 2022/07/23

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیاسی بحران، عمران خان نے احتجاج کی کال دے دی

پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخابی عمل پر احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری ہر الیکشن میں چوری کا پیسہ چلا کر جمہوریت خریدتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5696    تاریخ اشاعت : 2022/07/23

حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے عثمان بزدار کو قائم مقام وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5615    تاریخ اشاعت : 2022/06/30

پاکستان الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کی رکنیت ختم کردی

پاکستان الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے منحرف ہونے والے پنجاب اسمبلی کے 25 ارکان اسمبلی کو ان کی نشستوں سے برطرف کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5447    تاریخ اشاعت : 2022/05/21

بھارتی فوجی اہلکار نے فائرنگ کرکے 6 فوجی اہلکاروں کو ہلاک کردیا

بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر کے علاقے خاصہ میں واقع بارڈر سکیورٹی فورس کے ہیڈ کوارٹر میں فائرنگ کے واقعے میں 6 اہلکار ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5164    تاریخ اشاعت : 2022/03/06

لاہور میں محرم الحرام کی آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے کہا ہے کہ یکم محرم الحرام پر لاہور میں آج 402 مجالس ہوں گی جبکہ 10 عزاداری جلوس برآمد ہوں گے اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4923    تاریخ اشاعت : 2021/08/10

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں بم دھماکے سے 2 افراد ہلاک اور 14 زخمی

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے علاقہ جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4740    تاریخ اشاعت : 2021/06/23

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 2 پولیس اہلکاروں کی بازیابی کے لئے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری

پاکستان میں جنوبی پنجاب کے شہر راجن پور میں کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء ہوئے 2 پولیس اہلکار تاحال بازیاب نہ ہو سکے۔
خبر کا کوڈ: 4651    تاریخ اشاعت : 2021/05/30

جنرل باجوہ کو تمغہ جمہوریت سے نوازنے کی قرارداد

پاکستان تحریک انصاف نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو تمغہ جمہوریت دینے کے لیے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرادی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3940    تاریخ اشاعت : 2019/07/10

چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا.
خبر کا کوڈ: 3333    تاریخ اشاعت : 2019/01/01

ہندوستان کی ریاست پنجاب میں دستی بم سے حملہ، متعدد ہلاک و زخمی

ہندوستان کی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں نرنکاری بھون پر کئے جانے والے ایک حملے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور دس سے زائد دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3068    تاریخ اشاعت : 2018/11/18

ہندوستان میں ٹرین کا حادثہ، 50 سے زائد افراد ہلاک

ہندوستان کی ریاست پنجاب میں ٹرین سے کچل کر پچاس سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2842    تاریخ اشاعت : 2018/10/19

شہباز شریف کی گرفتاری پر اپوزیشن کا احتجاج

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار پاکستان کی سیاسی جماعت مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 2722    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست کے ضمنی انتخاب کے لئے انتظامات مکمل

صوبہ پنجاب اسمبلی میں آج سینٹ کے ضمنی انتخاب کیلیے انتظامات مکمل کر لیے گئے جب کہ صوبائی الیکشن کمشنر سینیٹ الیکشن میں پریزائیڈنگ افیسر کے فرائض سرانجام دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2702    تاریخ اشاعت : 2018/10/03

پاکستان کے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اثاثوں کی نیلامی

احتساب عدالت نے پاکستان کے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے تمام اثاثوں کی نیلامی اور بینک اکاؤنٹس سے پیسے نکلوانے کا حکم دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2696    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

پنجاب میں دینی مدارس کے طلباء و طالبات سے بیان حلفی لیا جائے گا

پنجاب حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبے بھر میں قائم دینی مدارس میں زیر تعلیم ملکی و غیر ملکی طلباءو طالبات کی از سر نو جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔ طلباء اور ان کے والدین سے از سر نو بیان حلفی لیا جائے گا کہ ان کا یا ان کے بچوں کا کسی بھی کالعدم مذہبی جماعت یا تنظیم سے نا کوئی تعلق رہا، نہ ہے اور نہ ہوگا۔ از سر نو بیان حلفی نہ دینے والے طلباء و طالبات کو مدراس سے فارغ کر دیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 2544    تاریخ اشاعت : 2018/09/21

بیگم کلثوم نواز کا انتقال، نوازشریف پیرول پر رہا

پاکستان کے سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا لندن میں انتقال ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 2452    تاریخ اشاعت : 2018/09/12

پنجاب کا وزیراعلٰی کلین نوجوان، کے پی کاوزیراعلٰی محمود خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے محمود خان کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کاوزیراعلٰی کلین نوجوان ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 2159    تاریخ اشاعت : 2018/08/09

مرکز اور پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے عمران خان کی پوزیشن مضبوط

مسلم لیگ (ق ) نے (ن) لیگ کے رابطوں کو مسترد کرتے ہوئے تحریک انصاف کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2045    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

مقبول خبریں