اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
چین

چین ی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کو آئینہ دکھایا، نینسی پلوسی پر شدید طنز

چین ی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ میں بے گھر افراد کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے نینسی پلوسی کے دورہٴ تائیوان پر کھلے انداز میں طعنہ زنی کی اور انہیں مشورہ دیا کہ اپنا زیادہ وقت امریکی عوام کی حالت بہتر بنانے میں صرف کریں۔
خبر کا کوڈ: 5763    تاریخ اشاعت : 2022/08/12

نینسی پلوسی کا متنازعہ دورہ تائیوان،ایران اور روس کی جانب سے شدید مذمت

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے تائیوان کی پارلیمنٹ سے خطاب کے بعد چین نے امریکی سفیر کو طلب کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 5753    تاریخ اشاعت : 2022/08/03

نانسی پلوسی آج رات تائیوان پہنچیں گی، تائیوانی صحافی کا انکشاف

امریکی اعلی اہلکار نانسی پلوسی کے متنازعہ دورہ تائیوان کے بارے میں چین کے سیاسی اور عسکری حکام کے انتباہات کا سلسلہ جاری ہے، اس ضمن میں وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کی فوج بیکار بیٹھی نہیں رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 5748    تاریخ اشاعت : 2022/08/02

سابق امریکی وزیر خارجہ کا جو بایڈن کو "عالمی سطح پر چین ی بالادستی" کے حوالے سے انتباہ

معروف امریکی سیاستدان اور سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر نے عالمی سطح پر چین ی بالادستی اور طاقت سے مقابلے کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے واشنگٹن کو چین کے مد مقابل اس کے موجودہ طرز عمل پر خبردار کیا۔
خبر کا کوڈ: 5694    تاریخ اشاعت : 2022/07/21

ترجمان چینی وزارت خارجہ:

چین ، ایران کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی اور یکطرفہ پابندیوں کا مخالف ہے

چین ی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ بیجنگ ہمیشہ امریکہ کی غیر قانونی اور ناقابل جواز یکطرفہ پابندیوں کا مخالف رہا ہے۔ ہم امریکی فریق سے چاہیں گے کہ پابندیوں کا سہارا لینے کا غلط رویہ ہر سطح پر ترک کر دے اور ایٹمی معاہدے کی دوبارہ سے پیروی شروع کرنے کے لئے ہونے والے مذاکرات کی مدد کرے۔
خبر کا کوڈ: 5646    تاریخ اشاعت : 2022/07/09

ہم کب تک چین اور سعودی عرب سے مانگتے رہیں گے

پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب کب تک ہماری مدد کرتے رہیں گے؟ ہمیں اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہوگا، آئی ایم ایف سے تمام شرائط طے ہوگئیں اگر کوئی نئی شرط نہ آئی تو معاہدہ جلد ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 5584    تاریخ اشاعت : 2022/06/23

چین کا روس کی خودمختاری اور سلامتی کی حمایت کا اعلان

چین ی صدر شی جن پنگ نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کو یقین دہانی کروائی ہے کہ بیجنگ ماسکو کی خودمختاری اور سلامتی کی حمایت کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 5555    تاریخ اشاعت : 2022/06/16

پاکستان اور چین کی عسکری قیادت کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کے دورے کے دوران چین کی اعلی عسکری قیادت کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی، پاکستان اور چین کی عسکری قیادت نے دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5540    تاریخ اشاعت : 2022/06/13

بورڈ آف گورنرز کی قرارداد سے ویانا مذاکرات کو فائدہ نہیں ہوگا

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کی منظوری کا مطلب یہ ہے کہ آئی اے ای اے براہ راست صیہونیوں سے متاثر ہے اور اس اقدام سے جوہری نگران ادارے کے ساتھ ایران کے تعمیری تعاون کو نقصان پہنچا ہے اور اس سے ویانا مذاکرات کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 5536    تاریخ اشاعت : 2022/06/12

امریکہ اور چین کے درمیان تائیوان کے معاملے پراختلافات برقرار

امریکہ اور چین کے وزراء دفاع کے درمیان سنگاپور میں براہ راست ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں تائیوان کے معاملے پر دونوں فریقوں کے درمیان اختلافات برقرار رہے۔
خبر کا کوڈ: 5530    تاریخ اشاعت : 2022/06/11

روس اور چین نے شمالی کوریا کے خلاف امریکی قرارداد کو ویٹو کردیا

روس اور چین نے سکیورٹی کونسل میں شمالی کوریا کے خلاف امریکی پابندیوں کی قرارداد کو ویٹو کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5480    تاریخ اشاعت : 2022/05/28

پاکستانی وزیر خارجہ کی چین کے وزير خارجہ سے ملاقات

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں جہاں انھوں نے چين کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5448    تاریخ اشاعت : 2022/05/22

ایران اور چین کے وزراء دفاع کی ملاقات/ امریکہ دنیا میں عدم استحکام پیدا کرنے کا ذمہ دار

چین کے وزير دفاع ، اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر ہیں، جہاں دونوں ممالک کے وزراء دفاع نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ امریکہ دنیا میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5354    تاریخ اشاعت : 2022/04/28

افغانستان میں جامع اور ہمہ گير حکومت کی تشکیل ضروری ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے چين میں افغانستان سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں جامع اور ہمہ گير حکومت کی تشکیل بہت ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 5247    تاریخ اشاعت : 2022/03/31

چین میں کل افغانستان سے متعلق ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد ہوگا

چین میں کل بروز بدھ افغانستان سے متعلق ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کی تیسری دو روزہ کانفرنس منعقد ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 5239    تاریخ اشاعت : 2022/03/29

ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان چین روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان چین روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ افغانستان سے متعلق کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5238    تاریخ اشاعت : 2022/03/29

چین کے وزیر خارجہ بهارت پہنچ گئے

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی بھارت اور چین کے درمیان دوسالہ کشیدگی کے بعد دہلی پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5225    تاریخ اشاعت : 2022/03/26

امریکی صدر کی چينی صدر کو پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

امریکہ کے صدرجوبائیڈن نے چین کے صدر شی جین پینگ کوخبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچين نے یوکرائن کے معاملے پرروس کی مدد کی تو چین کو پابندیوں کا سامناکرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 5218    تاریخ اشاعت : 2022/03/19

روس نے چین سے عسکری اور فوجی مدد طلب کرلی

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ روس نے چین سے عسکری اور فوجی مدد طلب کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5198    تاریخ اشاعت : 2022/03/14

ویانا میں ایران اور چین کے نمائندوں کے درمیان دو طرفہ ملاقات

ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار علی باقری کنی اور چين کے نمائندے کے درمیان پابندیوں کے خاتمہ کے سلسلے میں دو طرفہ ملاقات ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 5112    تاریخ اشاعت : 2022/02/21

مقبول خبریں