اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
کابینہ

مقبوضہ جولان میں امریکی صدر کے نام سے یہودی بستی قائم

شام کے مقبوضہ علاقہ جولان میں امریکی صدر ٹرمپ کے نام سے یہودی بستی قائم کی گئی ہے جس کے سنگ بنیاد کی تقریب میں اسرائیلی وزير اعظم نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3917    تاریخ اشاعت : 2019/06/18

امریکہ بھول جائے کہ وہ دوبارہ ایران پر مسلط ہوجائے گا، صدر حسن روحانی

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن اپنے مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے-
خبر کا کوڈ: 3764    تاریخ اشاعت : 2019/03/18

فلسطینی وزیراعظم رامی الحمد اللہ کابینہ سمیت مستعفی

فلسطین کے وزیراعظم رامی الحمد اللہ کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3553    تاریخ اشاعت : 2019/01/30

عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے خلاف جدوجہد میں ایران پیش پیش

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران دنیا میں عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے خلاف جدوجہد کا حقیقی علمبردار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3087    تاریخ اشاعت : 2018/11/22

پاکستان میں تعینات سفیر نواف المالکی کو سعودی وزیر خارجہ بنانے کی منظوری

شاہ سلمان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید بن احمد المالکی کو سعودی عرب کےنئےوزیرخارجہ بنانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2854    تاریخ اشاعت : 2018/10/20

رہبرانقلاب اسلامی کے خطاب کا ہندوستانی میڈیا میں وسیع انعکاس

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ان کی کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں رہبرانقلاب اسلامی کے بدھ کے روز کے خطاب کو علاقائی اور عالمی ذرائع ابلاغ منجملہ ہندوستانی میڈیا نے وسیع پیمانے پر کوریج دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2344    تاریخ اشاعت : 2018/09/01

رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 2338    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

اردگان نے اپنی نئی کابینہ کا اعلان کردیا

ترک صدر نے ترکی کی نئی کابینہ کا اعلان کردیا، رجب طیب اردگان نے وزیرخزانہ اپنے داماد کوبنایا جبکہ دفاع کا قلمدان سابق آرمی چیف کے حوالے کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1807    تاریخ اشاعت : 2018/07/10

چاروں صوبوں کے آئی جیز اور چیف سیکریٹریز تبدیل

نگراں حکومت نے ملک بھر میں شفاف اور غیرجانبدار انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے چاروں صوبوں کے آئی جی پولیس اور چیف سیکریٹریز کا تبادلہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1584    تاریخ اشاعت : 2018/06/14

اسرائیل ہی سانحہ غزہ کا ذمہ دار ہے، فلسطینی اتھارٹی

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے اسرائیل کی کابینہ کو یوم الارض کے موقع پر ہونے والے مظاہروں کے دوران سولہ فلسطینیوں کی شہادت اور سیکڑوں دیگر کے زخمی ہونے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 969    تاریخ اشاعت : 2018/04/01

ایران کی دفاعی طاقت کسی کے خلاف نہیں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایر ان کی دفاعی طاقت کو جارحیت کی روک تھام، خطے کے امن و استحکام اور سلامتی کا ضامن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی ایران کے ہتھیاروں، میزائلوں یا دفاعی طاقت میں اضافے سے خوف کھانے کی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 665    تاریخ اشاعت : 2018/03/08

مقبول خبریں