اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
حکومت
ہاآرتص:

صہیونی حکومت کی فضائیہ فورسز اگلی جنگ میں تباہ ہوجائیں گی

ہاآرتص اخبار کے مطابق ناجائز صہیونی ریاست کی فضائیہ برسوں سے دنیا کے سامنے اپنی ایک بہادرانہ تصویر پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے، تاکہ وہ دنیا کی بہترین فضائیہ کی طرح نظر آئے لیکن حقیقت بالکل مختلف ہے، کیونکہ بہت سے مسائل ہیں جو اگلی کئی جنگوں میں اس کی فضائیہ کو بری طرح متاثر کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5711    تاریخ اشاعت : 2022/07/25

نئی حکومت کی تشکیل کے لئے سری لنکا کی سیاسی جماعتوں میں سمجھوتہ

صدر اور وزیر اعظم کے استعفے کے اعلان کے بعد یہ جماعتیں نئی حکومت کی تشکیل کے لئے باہمی سمجھوتے تک پہنچ گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5657    تاریخ اشاعت : 2022/07/12

بوسنیائی مسلمانوں کی نسل کشی پر عالمی اداروں کی خاموشی قابل مذمت ہے

ایرانی حکومت کے ترجمان نے بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام کے نئے اجساد ملنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس منظم یافتہ نسل کشی پر انسانی حقوق کی عالمی برادری کی سنگین خاموشی، کبھی بھی قوموں کی تاریخی یادداشت سے مٹ نہیں جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 5655    تاریخ اشاعت : 2022/07/12

اتفاقِ نظر حاصل نہ ہوا تو جنگ بندی کی توسیع کے لئے کوئی وجہ باقی نہیں بچتی

یمن کے نائب وزیر خارجہ حسین العزی نے کہا ہے کہ اگر قابل قبول اتفاقِ نظر حاصل نہ ہوا تو نام نہاد جنگ بندی کی توسیع کے لئے کوئی وجہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5633    تاریخ اشاعت : 2022/07/05

پاکستان میں عید الاضحیٰ کے موقع پر پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان

پاکستانی وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 5628    تاریخ اشاعت : 2022/07/04

ہندو درزی کے قتل کو پاکستان سے جوڑنے کی بھارتی میڈیا رپورٹس پاکستان کی جانب سے مسترد

پاکستان نے بھارت کی جانب سے اُن بیانات کو مسترد کر دیا ہے جن کا مقصد بھارتی ریاست راجھستان کے شہر اودے پور میں قتل کے ایک مقدمے میں ملوث افراد کا تعلق پاکستان میں ایک تنظیم سے جوڑنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5613    تاریخ اشاعت : 2022/06/30

ہم عوام کوریلیف دینے کی کوشش کررہے ہیں، شہباز شریف

پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے بہت مشکل وقت میں حکومت سنبھالی، پچھلی نااہل حکومت کی وجہ سے ہمیں معاشی بحران ملا، معاشی بحالی کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑے تو کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5580    تاریخ اشاعت : 2022/06/22

پاکستان پہلا ملک نہیں جہاں امریکہ نے حکومت کو تبدیل کیا ہو

پاکستان سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان پہلا ملک نہیں جہاں امریکہ نے وزیراعظم اور حکومت کو تبدیل کیا ہو۔
خبر کا کوڈ: 5552    تاریخ اشاعت : 2022/06/16

پاکستان کی سابق حکومت کے خلاف کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی

پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سابق حکومت کے خلاف کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی، جھوٹ کا سہارا لے کر حقائق کو مسخ کرنے کا حق کسی کو نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5550    تاریخ اشاعت : 2022/06/15

صیہونی حکومت کی ناجائز حکومت عالمی امن کے لئے خطرہ ہے

پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی متعدد رپورٹوں کے مطابق اسرائیل کی ناجائز حکومت مظلوم فلسطینیوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑنے کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزیاں کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5526    تاریخ اشاعت : 2022/06/11

صیہونی حکومت کے زوال کے آثار مزید نمایاں ہوگئے ہیں/ لبنان ،اسلامی مزاحمت کی بنا پر مزید مضبوط

لبنانی پارلیمنٹ کے نمائندے نے اسرائيل کے زوال کے آثار مزید نمایاں ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت کی بدولت لبنان مزید مستحکم اور قوی ہوگيا جبکہ اسرائيل نابودی اور زوال کی جانب بڑھ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5475    تاریخ اشاعت : 2022/05/27

طالبان کی بھارت کو کابل میں دوبارہ سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے بھارت کو کابل میں دوبارہ سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش کردی۔
خبر کا کوڈ: 5473    تاریخ اشاعت : 2022/05/27

پاکستانی حکومت اور اپوزیشن کے مابین معاہدہ طے پا گیا/ لانگ مارچ نہیں جلسہ ہوگا

پاکستانی حکومت اور اپوزیشن کے مابین معاہدہ طے پا گیا جس کے بعد اب تحریک انصاف کا لانگ مارچ نہیں ہوگا بلکہ صرف جلسہ ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 5470    تاریخ اشاعت : 2022/05/25

افغانستان کو ہیرمند کے بارے میں ایران کے حق کا احترام کرنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کو ہیرمند کے بارے میں ایران کے حق کا احترام کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5404    تاریخ اشاعت : 2022/05/12

سری لنکا میں ہنگاموں میں 5 افراد ہلاک اور190 زخمی/ مستعفی وزیر اعظم کا گھر نذر آتش

سری لنکا میں جاری پرتشدد ہنگاموں میں 5 افراد ہلاک اور190 زخمی ہوگئے۔ مشتعل مظاہرین نے مستعفی وزیراعظم کا گھر نذر آتش کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5403    تاریخ اشاعت : 2022/05/12

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں آج عید فطر کا اعلان

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کی حکومت نے صوبے بھر میں سرکاری سطح پرآج عید فطر منانے کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ پاکستان کے دیگر صوبوں ميں کل منگل کے دن عید منائی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 5371    تاریخ اشاعت : 2022/05/02

عمران خان نے جوبائیڈن سے پاکستانی حکومت گرانے کے بارے میں وضاحت طلب کرلی

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدرجوبائیڈن سے پاکستان کی قانونی حکومت کے خلاف سازش اور اسے گرانے کے بارے میں وضاحت طلب کرلی۔
خبر کا کوڈ: 5369    تاریخ اشاعت : 2022/05/02

پاکستان میں ہمیشہ سے عالمی طاقتیں حکومت وں پر اثرانداز ہوتی رہی ہیں

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے ناکام ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ہمیشہ سے عالمی طاقتیں حکومت وں پر اثرانداز ہوتی آئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5241    تاریخ اشاعت : 2022/03/31

سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صنعاء پر شدید بمباری

یمن کے نہتے اور مظلوم عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارال حکومت صنعاء پر شددی بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5185    تاریخ اشاعت : 2022/03/10

پیپلزپارٹی کا 8 یا 9 کو پاکستانی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اعلان

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ 8 یا 9 کو وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5169    تاریخ اشاعت : 2022/03/07

مقبول خبریں