محمد علی الحوثی:
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سینیئر رکن نے کہا کہ یا یمنی قوم کے خلاف جنگ اور محاصرہ ختم ہوگا یا ہم جہاد جاری رکھنے کے لئے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5746 تاریخ اشاعت : 2022/08/02
امریکی صدر جوبایڈن:
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب میں ایک بین الاقوامی کانفرنس ميں شرکت کی غرض سے جا رہے ہیں اور اس سفر کا مقصد سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان سے ملاقات نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5559 تاریخ اشاعت : 2022/06/18
قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سعودی حکام کویمن پر مسلط کردہ جنگ سے خارج ہونے کی سفارش کرتے ہوئے فرمایا: یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کے حکام کو اپنی شکست کا یقین ہے لیکن اس کے باوجود وہ جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5301 تاریخ اشاعت : 2022/04/13
سعودی حکومت کی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال 10 لاکھ عازمین، حج ادا کر سکیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5286 تاریخ اشاعت : 2022/04/10
سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبہ الحدیدہ میں 119 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5261 تاریخ اشاعت : 2022/04/05
یمنی فورسز اور قبائل نے سات برسوں تک سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں شاندار استقامت، بہادری اور پائداری کا مظاہرہ کیا اور آخری د فاعی حملے میں جدہ میں سعودی تیل کی تنصیبات کو تباہ کرکے سعودی عرب کو جنگ بندی پر مجبور کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5255 تاریخ اشاعت : 2022/04/03
یمن کے نہتے اور مظلوم عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شددی بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5185 تاریخ اشاعت : 2022/03/10
سعودی عرب کی حکومت نے عمرہ کے لیے آنے والے زائرین کے لئے نئی ایپ اعتمرنا متعارف کرادی ہے جس کے بعد عمرہ زائرین کو ہوٹل کا کمرہ اور ٹرانسپورٹ بک کرانے میں مدد ملےگی۔
خبر کا کوڈ: 5062 تاریخ اشاعت : 2022/01/30
امریکہ نے نائن الیون کی ایف بی آئی تحقیقات کا پہلا مسودہ جاری کر دیاہے، ایف بی آئی تحقیقات کا پہلا مسودہ 16 صفحات پر مشتمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 5044 تاریخ اشاعت : 2021/09/13
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اجازت نامے کے بغیر مسجد الحرام میں نماز اور عمرہ ادا کرنے والے پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 5043 تاریخ اشاعت : 2021/09/13
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے مالی بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر عوامی سلامتی کے سربراہ کو عہدے سے برطرف کرکے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5033 تاریخ اشاعت : 2021/09/08
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا افغانستان کی صورتحال پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5021 تاریخ اشاعت : 2021/09/06
سعودی عرب نے پہلی بار خانہ کعبہ اور مسجد نبوی (ص) کے انتظامی عہدوں پر 20 خواتین کو تعینات کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4913 تاریخ اشاعت : 2021/08/07
عرب ذرائع کے مطابق یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کی فوج سے وابستہ ہیڈ کوارٹر میں زوردار دھماکہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4882 تاریخ اشاعت : 2021/07/29
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف یمنی فوج کی دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر کاری ضربیں وارد کرتے ہوئے یمنی فوج کی پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4869 تاریخ اشاعت : 2021/07/26
یمنی فورسز اور قبائل کا سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ یمنی فورسز نے صوبہ البیضاء کے اسٹراٹیجک شہر الزاہر پر قبضہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4811 تاریخ اشاعت : 2021/07/11
سعودی عرب نے اس سال بھی حج کے لئے حجاج کی تعداد کو محدود رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے عازمین کو حج کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 4692 تاریخ اشاعت : 2021/06/13
یمن پر سعودی عرب کے ظالمانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں یمن کے مختلف صوبوں پر 23 بار بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4663 تاریخ اشاعت : 2021/06/02
سعودی عرب نے اسرائیل سے دبئی جانے والے طیارے کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4643 تاریخ اشاعت : 2021/05/27
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو یمن کے بجائے اسرائيل پر بمباری کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4590 تاریخ اشاعت : 2021/05/16