اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
اتحادیوں

روس میں داعش کا نیٹ ورک تباہ

روس کی فیڈرل سیکورٹی سروس ایف ایس بی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد گروہ داعش کے نیٹ ورک کو تباہ اور اس سے وابستہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3844    تاریخ اشاعت : 2019/04/24

روس کی نظر میں دیگر ملکوں پر امریکی دباؤ کی وجہ

روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا میں گھٹتے ہوئے امریکی اثرورسوخ کی بنا پر واشنگٹن دیگر ملکوں پر دباؤ ڈال رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3824    تاریخ اشاعت : 2019/04/14

کرپشن میں ملوث نیتن یاہو پانچویں مرتبہ وزیراعظم بننے کے لئے تیار

نیتن یاہو کے پانچویں مرتبہ وزیراعظم بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3805    تاریخ اشاعت : 2019/04/11

علاقے میں ایران مثبت اور تعمیری کردار کا حامل، گوترش

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے علاقے میں ایران کا کردار اہم اور تعمیری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3477    تاریخ اشاعت : 2019/01/19

پاکستان کوغیر نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے نکالنے کیلئے امریکی بل

امریکی حکومت کی جانب سے افغان جنگ کے پُرامن اختتام کے لیے اسلام آباد کے ساتھ روابط کے فروغ کے باوجود امریکی کانگریس میں پاکستان کو امریکا کے اہم غیر نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے خارج کرنے کے لیے بل پیش کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3451    تاریخ اشاعت : 2019/01/14

عالمی اداروں اور تنظیموں کا جنگ یمن بند کرانے کا مطالبہ

عالمی اداروں اور تنظیموں نے ایک بار پھر جنگ یمن بند کرنے اور امریکہ اور یورپ کی جانب سے سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملکوں کو اسلحے کی فراہمی روک دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3002    تاریخ اشاعت : 2018/11/10

دفاعی صنعت میں یمنی فوج کی ترقی

دفاعی صنعت میں یمنی فوج کی پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی کے ساتھ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اپنے تازہ جوابی حملوں میں سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2910    تاریخ اشاعت : 2018/10/28

ادلب جلد آزاد ہوگا، شامی وزیر دفاع

شام کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ صوبہ ادلب کو جلد دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 2879    تاریخ اشاعت : 2018/10/26

بن سلمان کی پالیسیاں اور ملک کی تباہی + مقالہ

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی پالیسیاں اختیار کر رہے ہیں وہ ایسی ہیں کہ ان کے بارے میں کوئی کچھ بھی اندازہ نہیں لگا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 2252    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

تحریک عدم اعتماد؛ مودی نے کانگریس کو شکست دیدی

بھارتی لوک سبھا میں وزیر اعظم نریندر مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ بی جے پی کے حق میں 126 کے مقابلے میں 325 ووٹوں سے ہوا۔
خبر کا کوڈ: 1911    تاریخ اشاعت : 2018/07/22

الحدیدہ میں بدترین جارحیت پر سعودی اتحاد کو شدید عالمی تنقید کا سامنا

متعدد بین الاقوامی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ اگر الحدیدہ پر سعودی عرب کے متجاوز اتحادیوں کے حملوں کا سدباب نہ کیا گیا تو پیرس کانفرنس کا انعقاد ممکن نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 1597    تاریخ اشاعت : 2018/06/15

یمن پر سعودی عرب کا کلسٹر بموں سے حملہ

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن پر اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جمعرات کو ایک بار پھر شمالی صوبے صعدہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی -
خبر کا کوڈ: 1592    تاریخ اشاعت : 2018/06/14

شامی فوج نے غوطہ شرقی میں فتح کا جھنڈا لہرا دیا

شامی فوج کے جوانوں نے دمشق کے نواحی علاقے غوطہ شرقی کو دہشت گردوں سے مکمل پاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1219    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

شام پر جارحیت کے خلاف سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام پر امریکا، برطانیہ اور فرانس کے بلا جواز اور غیر قانونی حملے کے خلاف روس کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کو مطلوبہ ووٹ نہیں ملے۔
خبر کا کوڈ: 1209    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا حملہ بزدلانہ ہے، شامی فوج

شامی فوج نے کہا ہے کہ اس نے امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے بزدلانہ حملے کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کیا ہے اور دسیوں میزائلوں کو مار گرایا ہے۔ دوسری جانب روسی صدر نے شام پر حملے کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے والے خود مختار ملک پر جارحیت قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1198    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے میزائل یونٹ نے جنوبی سعودی عرب میں قائم ملک فیصل نامی آرمی کمپلیکس کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1195    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

شام کے خلاف امریکی قرارداد پر روس کا ویٹو

روس نے شام کے خلاف سلامتی کونسل میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کی پیش کردہ قرارداد کو ویٹو کر دیا۔ امریکا اور اس کے اتحادی ممالک شام کے شہر دوما میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں جس کے بارے میں کوئی ثبوت بھی نہیں مل سکا ہے تحقیقات کا مطالبہ کر رہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 1142    تاریخ اشاعت : 2018/04/11

انتخابات میں بھرپور شرکت پر حسن نصراللہ کی تاکید

حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے بعلبک - الہرمل کے پارلیمانی اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں وسیع پیمانے پر شرکت کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 791    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

عراق پر امریکا کا فوجی حملہ غلط تھا ، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ عراق پر امریکا کا فوجی حملہ غلط تھا۔
خبر کا کوڈ: 610    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

15 ملین یمنی شہری پینے کے صاف پانی سے محروم

عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے کہا ہے کہ پندرہ ملین یمنی شہریوں کو پینے کا صاف پانی تک میسر نہیں ہے۔ دوسری جانب یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے ملک کے سرکردہ عالم دین علامہ عیدروس بن سمیط کی شہادت پر قوم کو تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 589    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

مقبول خبریں