اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
رہنماؤں

مطالبات پورے ہونے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

پاکستان کے شہر کوئٹہ کے حالیہ سانحے کے خلاف عوامی دھرنا تین روز سے جاری ہے اور شدید بارشوں کے باوجود سیکڑوں مرد و خواتین اور بچے مغربی بائی پاس پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3816    تاریخ اشاعت : 2019/04/14

پاکستان کی قومی اسمبلی بحران کا شکار

پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر قائد حزب اختلاف اسمبلی میں نہیں آئے گا تو پھر قائد ایوان بھی نہیں آئے گا۔
خبر کا کوڈ: 3513    تاریخ اشاعت : 2019/01/26

ایران کے وزیر خارجہ کی عراق کے پارلیمانی اسپیکر سے ملاقات

ایران کے وزیر خارجہ اور عراقی کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دونوں ملکوں کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3458    تاریخ اشاعت : 2019/01/14

پاکستان میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال

پاکستان کے عام انتخابات میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا کام تیزی کے ساتھ جاری ہے اس درمیان متعدد اہم رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی جہاں منظور کرلئے گئے ہیں وہیں کچھ کے کاغذات نامزدگی یا تو مسترد کردئے گئے ہیں یا پھر ان پر اعتراضات لگائےگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 1612    تاریخ اشاعت : 2018/06/18

پاکستان کےوزیراعظم کی افغان رہنماوں سے ملاقاتیں

شاہد خاقان عباسی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغان دارالحکومت کابل میں موجود ہیں جہاں وہ اہم افغان رہنماؤں سے ملاقاتیں کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1053    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

مقبول خبریں