اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
محاصرہ

فلسطینیوں کا واپسی مارچ اور صیہونی فوجیوں کی بربریت

صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ فائرنگ کر کے تینتالیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3476    تاریخ اشاعت : 2019/01/19

یمن: الحدیدہ میں فائربندی کی خلاف ورزی کی مذمت میں مظاہرہ

یمنی عوام نے الحدیدہ میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کر کے سعودی اتحاد کی جانب سے فائر بندی کی مسلسل جاری خلاف ورزی کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3340    تاریخ اشاعت : 2019/01/02

فلسطینیوں کے بحری مارچ پر اسرائیلی فوج کا حملہ

اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے فلسطینیوں کے بیسویں ہفتہ وار بحری مارچ کے شرکا کو اپنے وحشیانہ حملے اور فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3224    تاریخ اشاعت : 2018/12/18

امن مذاکرات میں شرکت یمن وفد کی سلامتی کی ضمانت سے مشروط

یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی نے سوئیڈن امن مذاکرات میں شرکت کو محاصرے کے خاتمے اور یمنی وفد کی سلامتی کی ضمانت دیئے جانے سے مشروط کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3125    تاریخ اشاعت : 2018/12/01

پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی حملہ 40 فلسطینی زخمی

صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے40 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3055    تاریخ اشاعت : 2018/11/17

فریب خوردہ لوگ عام معافی کے اعلان کے بعد قوم کی آغوش میں آجائیں، یمن کی وزارت دفاع

یمن کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ عام معافی کے اعلان کے بعد فریب خوردہ لوگوں کو چاہئے کہ قوم کی آغوش میں پلٹ آئیں۔
خبر کا کوڈ: 2813    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

فلسطینیوں نے انتفاضہ قدس مارچ کا آغاز کر دیا

حق واپسی مارچ اور غزہ کا محاصرہ توڑنے کی غرض سے ہونے والے ہفتہ وار مظاہروں کی منتظمہ کمیٹی کی اپیل پر غزہ میں انتفاضہ قدس کے نام سے مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2786    تاریخ اشاعت : 2018/10/12

اسرائیلی حکومت پر فلسطینیوں کا خوف طاری

امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی پر عالمی ردعمل کے بعد صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے کابنیہ کے تمام اجلاس زیر زمین پناہ گاہوں میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1465    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے، یورپی یونین کا مطالبہ

یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اسرائیل کی جانب سے غاصبانہ قبضے کا سلسلہ بند اور غزہ کا محاصرہ ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 980    تاریخ اشاعت : 2018/04/01

پاکستان میں 3 دہشت گردوں کی ہلاکت

پاکستان کے صوبے پنجاب میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 340    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

مقبول خبریں