اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
میزائلی

امریکی دھمکی مسترد روس سے میزائل خریدیں گے: ترکی

ترکی نے امریکی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے روس سے میزائل خریدنے سے متعلق معاہدے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3895    تاریخ اشاعت : 2019/05/06

رات و دن میں ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل کا تجربہ

پاکستانی فضائیہ نے دن اور رات میں ہدف کو نشانہ بنانے والے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3749    تاریخ اشاعت : 2019/03/13

یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

سعودی عرب کی فوج نے یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے رہائشی علاقوں پر میزائلوں اور توپخانوں سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3635    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

قرارداد 2231 ایران کے میزائلی پروگرام کو بند کرنے کیلئے نہیں: بہراہم قاسمی

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے میزائلی پروگرام کے حوالے سے فرانس کی وزارت خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ قرارداد 2231ایران کے میزائلی پروگرام اور اسی طرح سائنسی اور دفاعی کام کو بند کرنےکیلئے نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3434    تاریخ اشاعت : 2019/01/12

فدائیان حریم ولایت فوجی مشقیں

ایرانی فضائیہ کی فدائیان حریم ولایت ستانوے نامی فوجی مشقوں کے پہلے دن فضائیہ نے فرضی دشمن کے اہم اور بنیادی ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے انہیں پوری طرح منہدم کر دیا-
خبر کا کوڈ: 3412    تاریخ اشاعت : 2019/01/10

ایران کا امریکہ کو انتباہ، سلامتی کونسل سے غلط فائدہ اٹھانے کی کوشش نہ کی جائے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ایران کے میزائل پروگرام اور سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 سے متعلق دہرے معیار پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3133    تاریخ اشاعت : 2018/12/05

ڈرون ٹیکنالوجی میں ایران پانج طاقتور ملکوں میں شامل، اعلی فوجی کمانڈر

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ ڈرون ٹیکنالوجی کے حوالے سے ایران دنیا کے پانچ طاقتور ملکوں میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3088    تاریخ اشاعت : 2018/11/23

ہندوستان اور فضا سے فضا میں مار کرنے والے استرا میزائل کا تجربہ

ہندوستان نے ریاست اوڑیسہ کے سواحل کے قریب فضا سے فضا میں مار کرنے والے استرا میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2638    تاریخ اشاعت : 2018/09/27

ایران میزائل کے ٹھوس ایندھن تیار کرنے والی ٹیکنالوجی برآمد کرنے کو تیار

ایران کی نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی کے اسٹریٹیجک تحقیاتی مرکز کے سربراہ بریگیڈیر مجید بکائی نے کہا ہے کہ ایران اس وقت میزائل کے سولڈ ایندھن کی تیاری و پیداوار، اس کے کارخانے بنانے میں نہ صرف خودکفیل ہو گیا بلکہ اس ایندھن کی ٹیکنالوجی برآمد کرنے کی بھی توانائی رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2425    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

یمنی فورسز کا سعودی عرب کی جنگی کشتی پر حملہ

یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان کے ساحل پر سعودی عرب کی جنگی کشتی کو میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2361    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

سعودی فوجی مرکز پر یمن کا میزائلی حملہ

یمن نے سعودی عرب کے علاقے نجران پر ایک اور بلیسٹک میزائلی داغا ہے
خبر کا کوڈ: 1880    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

پاکستان: بابر کروز میزائل کا تجربہ

پاکستان نے بابر کروز میزائل کے جدید ماڈل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1210    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

شامی فوج کی کارروائی، امریکہ کے 15 میزائل تباہ

شام کی فوج نے امریکہ، فرانس اور برطانیہ کے میزائلی حملوں کا کامیابی سے جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1199    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے میزائل یونٹ نے جنوبی سعودی عرب میں قائم ملک فیصل نامی آرمی کمپلیکس کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1195    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

مظلوم یمنی ۔ گرافک

خبر کا کوڈ: 1130    تاریخ اشاعت : 2018/04/11

سعودی نیشنل گارڈ پر میزائلی حملہ

یمنی فوج کی میزائل یونٹ نے نجران میں سعودی عرب کے نیشنل گارڈ پر بدر ایک نامی میزائل سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 977    تاریخ اشاعت : 2018/04/01

پاکستان، میرین لانچ کروز میزائل بابر کا تجربہ

پاکستان نے سب میرین لانچ کروز میزائل بابر کے ذریعے ہدف کو درست نشانہ بنانے کا ایک اور کامیاب تجربہ کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 946    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

ایران کے میزائلی پروگرام کے بارے میں مغرب کا موقف سیاسی نعرہ ہے

وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائیوں اور میزائلی پروگرام کے بارے میں مغرب کا موقف محض ایک سیاسی نعرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 620    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

مقبول خبریں