اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
کابل

افغانستان میں امریکہ مخالف مظاہرہ، امریکی پرچم نذر آتش

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مظاہرین نے امریکہ کے ڈرون حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ جارحیت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرتے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5765    تاریخ اشاعت : 2022/08/12

طالبان کی بھارت کو کابل میں دوبارہ سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے بھارت کو کابل میں دوبارہ سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش کردی۔
خبر کا کوڈ: 5473    تاریخ اشاعت : 2022/05/27

کابل کی مسجد میں بم دھماکہ کے نتیجے 11 افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی زکریا مسجد میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5472    تاریخ اشاعت : 2022/05/27

قائد معظم کا افغانستان میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ کے نام تعزیتی پیغام

کابل میں ایرانی سفیر کے معاون اور اس کے ہمرہ وفد نے افغانستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کا شہداء کے اہل خانہ کے نام تعزیتی پیغام پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 5338    تاریخ اشاعت : 2022/04/24

ایرانی وزارت خارجہ میں افغانستان کے ناظم الامور طلب

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کابل میں ایرانی سفارت خانہ اور ہرات میں ایرانی قونصلخانہ پر ہونےو الے حملوں کے متعلق تہران میں افغانستان کے ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5297    تاریخ اشاعت : 2022/04/13

طالبان کے ساتھ دو ہفتے تک کابل میں داخل نہ ہونے کا معاہدہ تھا

امریکی مذاکرات کار زلمے خلیل زاد نے فاش کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدہ تھا کہ دو ہفتے تک کابل میں داخل نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 5055    تاریخ اشاعت : 2021/09/16

کابل میں پاکستانی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کی گلبدین حکمتیار سے ملاقات

پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس " آئی ایس آئی" کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کابل میں حزب اسلامی کے سربراہ اور افغانستان کے سابق وزیر اعظم گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5023    تاریخ اشاعت : 2021/09/06

طالبان کی کابل پر امریکی حملوں کی مذمت

ترجمان طالبان نے کابل پر امریکی فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو کوئی خطرہ تھا تو اطلاع ہمیں دی جاتی۔
خبر کا کوڈ: 4997    تاریخ اشاعت : 2021/08/31

امریکہ کا افغانستان میں کابل ایئرپورٹ دھماکوں کے منصوبہ ساز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

امریکہ نے افغانستان میں ڈرون حملہ کرکے کابل ایئرپورٹ بم دھماکوں کے ممکنہ منصوبہ ساز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4989    تاریخ اشاعت : 2021/08/28

یوکرائن کی وزارت خارجہ نے کابل سے طیارے کے اغوا کی خبر کو رد کردیا ہے

یوکرائن کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کابل سے یوکرائن کے مسافربردار طیارے کے اغوا کی خبر بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4973    تاریخ اشاعت : 2021/08/24

کابل ایئر پورٹ پر امریکی فوج کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امریکی فوج کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، طالبان نےا افغانستان میں قومی حکومت تشکیل دینے کا عندیہ بھی دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4944    تاریخ اشاعت : 2021/08/16

طالبان کا افغانستان کے دارالحکومت کابل سے خروج / سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

طالبان نے افغانستان کے دارلحکومت کابل سے ایک بیان کے بعد انخلا شروع کردیا ہے ادھر روس نے سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4942    تاریخ اشاعت : 2021/08/15

طالبان نے افغانستان کے 65 فیصد علاقہ پر قبضہ کرلیا

یورپی یونین کے ایک اعلی اہلکار کے مطابق طالبان دہشت گردوں نے افغانستان کے 65 فیصد علاقہ پر قبضہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4928    تاریخ اشاعت : 2021/08/11

افغانستان کے صدارتی محل کے قریب راکٹوں سے حملہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صدر اشرف غنی کی رہائشگاہ کے قریب نماز عید کے دوران تین راکٹوں سے حملہ کیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4853    تاریخ اشاعت : 2021/07/20

افغان طالبان کی کابل ایئرپورٹ کی حفاظت ترک فوج کے حوالے کرنے کی مخالفت

افغان طالبان نے کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی کے لیے امریکہ اور ترکی کے درمیان معاہدے کی مخالفت کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4822    تاریخ اشاعت : 2021/07/13

بھارت نے افغانستان کی حکومت کو اسلحہ کی بڑی کھیپ فراہم کردی

بھارت نے افغانتسان کی حکومت کو طالبان کے ساتھ نبرد کے سلسلے میں اسلحہ کی بڑی کھیپ فراہم کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4816    تاریخ اشاعت : 2021/07/12

طالبان کی کابل کی سمت پیشقدمی جاری/ کابل سے ملحقہ صوبہ پروان کے دو اضلاع پر قبضہ

افغانستان میں طالبان دہشت گردوں نے کابل سے ملحقہ صوبے پروان کے دو اضلاع سیاہ گرد اور شنواری پر گزشتہ کچھ روز کے دوران قبضہ کرلیا ہے اور اب وہ کابل سے 63 کلومیٹر دور چاریکار شہر پہنچ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4761    تاریخ اشاعت : 2021/06/28

کابل میں دہشت گردانہ حملہ افغانستان میں بد امنی پھیلانے کی امریکی سازش کا حصہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل میں دہشت گردانہ حملہ افغانستان میں بد امنی پھیلانے کی امریکی سازش کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4573    تاریخ اشاعت : 2021/05/11

دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں سے افغان قوم کے پختہ اور مضبوط ارادوں میں کوئی خلل ایجاد نہیں ہوگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں سے افغانن قوم کے پختہ ارادوں میں کوئی خلل ایجاد نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4568    تاریخ اشاعت : 2021/05/10

طالبان کی طرف سے کابل میں سید الشہداء مدرسہ کے قریب بم دھماکوں کی مذمت

افغانستان میں طالبان نے کابل کے مغرب میں سید الشہداء مدرسہ کے قریب ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل بم دھماکوں میں امریکی ایجنٹ اور داعش دہشت گرد ملوث ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4565    تاریخ اشاعت : 2021/05/09

مقبول خبریں